🇵🇰انیسہ🇺🇸(@akhasina2) 's Twitter Profile Photo



سوچوں کے سفر میں ھم تنہا ہی بہتر ہیں
رفاقت میں اکثر لہجے بدل جایا کرتے ہیں

#قومى_زبان

سوچوں کے سفر میں ھم تنہا ہی بہتر ہیں
رفاقت میں اکثر لہجے بدل جایا کرتے ہیں
account_circle
🇵🇰انیسہ🇺🇸(@akhasina2) 's Twitter Profile Photo



ﻣُﺠﮫ ﮐﻮ ﺟﻮ ﻣﯿﺴﺮ ﺗﮭﺎ، ﺳﻨﮓ ﻟﮯ ﮔﯿﺎ ﮬﮯ ﺗُﻮ
ﯾﻌﻨﯽ ﻣﯿﺮﮮ ﺟﯿﻮﻥ ﺳﮯ، ﺭﻧﮓ ﻟﮯ ﮔﯿﺎ ﮬﮯ ﺗُﻮ !

#قوم_زبان

ﻣُﺠﮫ ﮐﻮ ﺟﻮ ﻣﯿﺴﺮ ﺗﮭﺎ، ﺳﻨﮓ ﻟﮯ ﮔﯿﺎ ﮬﮯ ﺗُﻮ
ﯾﻌﻨﯽ ﻣﯿﺮﮮ ﺟﯿﻮﻥ ﺳﮯ، ﺭﻧﮓ ﻟﮯ ﮔﯿﺎ ﮬﮯ ﺗُﻮ !
account_circle
🇵🇰انیسہ🇺🇸(@akhasina2) 's Twitter Profile Photo



ہم اٹھ جائیں گے محفل سے تو ان کو جستجو ہوگی
ہمارا ذکر آئے گا ہماری گفتگو ہوگی——-

#قومی_زبان

ہم اٹھ جائیں گے محفل سے تو ان کو جستجو ہوگی 
ہمارا ذکر آئے گا ہماری گفتگو ہوگی——-
account_circle
🇵🇰انیسہ🇺🇸(@akhasina2) 's Twitter Profile Photo



الجھتے حال کو، بیتے لمحوں میں سنایا جائے
کیوں نہ اس بار یادوں کا اک عرس منایا جائے

#قومی_زبان

الجھتے حال کو، بیتے لمحوں میں سنایا جائے
کیوں نہ اس بار  یادوں کا اک عرس منایا جائے
account_circle
🇵🇰انیسہ🇺🇸(@akhasina2) 's Twitter Profile Photo



اب تک شکستِ فاش کی خِفّت نہیں مِٹی
اک جنگ اپنے آپ سے ہارا تھا میں کبھی۔۔۔!

#قومى_زبان

اب تک شکستِ فاش کی خِفّت نہیں مِٹی
اک جنگ اپنے آپ سے ہارا تھا میں کبھی۔۔۔!
account_circle
🇵🇰انیسہ🇺🇸(@akhasina2) 's Twitter Profile Photo



پھول تھے رنگ تھے لمحوں کی صباحت ہم تھے
ایسے زندہ تھے کہ جینے کی علامت ہم تھے

#قومی_زبان

پھول تھے رنگ تھے لمحوں کی صباحت ہم تھے 
ایسے زندہ تھے کہ جینے کی علامت ہم تھے
account_circle
🇵🇰انیسہ🇺🇸(@akhasina2) 's Twitter Profile Photo



وہ بھی انا کے کھیل میں ماہر تھا دوستو
ہم سے بھی اپنے آپ کو ہارا نہیں گیا

#قوم_زبان

وہ بھی انا کے کھیل میں ماہر تھا دوستو 
ہم سے بھی اپنے آپ کو ہارا نہیں گیا
account_circle
🇵🇰انیسہ🇺🇸(@akhasina2) 's Twitter Profile Photo



دل ٹھہر جاتا ہے بھولی ہوئی منزل میں کہیں
میں کسی دوسرے رستے سے گزر جاتا ہوں

#قومی_زبان

دل ٹھہر جاتا ہے بھولی ہوئی منزل میں کہیں 
میں  کسی  دوسرے  رستے  سے  گزر  جاتا ہوں
account_circle
🇵🇰انیسہ🇺🇸(@akhasina2) 's Twitter Profile Photo



ہمیشہ منفرد کردار رکھو جیسے نمک اس کی موجودگی محسوس نہیں ہوتی مگر اس کی غیر موجودگی تمام چیزوں کو بے ذائقہ بنا دیتی ہے ۔

account_circle
🇵🇰انیسہ🇺🇸(@akhasina2) 's Twitter Profile Photo



تجھ پہ پھونکا ہے میں نے محبت کا طلسمی منتر ۔۔۔۔۔!
تو مجھے چھوڑ کے جہاں بھی جاۓ گا، چھتر ہی کھاۓ گا

account_circle
🇵🇰انیسہ🇺🇸(@akhasina2) 's Twitter Profile Photo



آنکھوں کو انتظار کے لمحات سونپ کر
نیندیں بھی لے گیا کوئی اپنے سفر کے ساتھ..!!

#قومى_زبان

آنکھوں کو انتظار کے لمحات سونپ کر
نیندیں بھی لے گیا کوئی اپنے سفر کے ساتھ..!!
account_circle
IMustafvi5(@IMQadri5) 's Twitter Profile Photo

NTahirWriter @tabiiii_381 Arshad Tabassum🇵🇰 ɖǟռɛɛռ ǟʟi۔۔۔۔علی کی شہزادی۔۔۔۔۔ Muhammad Ramzan Tahir 🇵🇰انیسہ🇺🇸 𝘼𝙍𝙄𝙁 𝙌𝘼𝙈𝘼𝙍 @5imtz @9imtz @aaira__k Muhammad Afzal Sial Ahmad arain islamic youth club محبت کسی ایسے شخص کی تلاش نہیں کرتی کہ جس کےساتھ رہاجائےمحبت تو ایسےنابغہ۶عصرکوتلاش کرتی ہے کہ جس کے بغیرنہ رہا جائے
لوگوں کو یہ کہتے سنا ہے”جی! زندہ رہے توپھرملیں گے“ لیکن کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں کہ ان سے مل کر لگتا ہے”ملتے رہے تو زندہ رہیں گے“ السلام علیکم 👇

account_circle
مرشد جون ایلیا سرکار(@murshad763) 's Twitter Profile Photo

🇵🇰انیسہ🇺🇸 ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ❤️💖🌹❤️🌹
میرے لیے آج کا دن بہت ہی خوبصورت ہے ماشاءاللہ

@akhasina2 ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ❤️💖🌹❤️🌹
میرے لیے آج کا دن بہت ہی خوبصورت ہے ماشاءاللہ
#قومى_زبان
account_circle