Muhammad  Rafique(@mrafique_) 's Twitter Profile Photo

@presidentscb گلزار صاحب روسٹرم پر گھونسے مارنے سے سچائ چھپائ نہیں جاسکتی۔ٹرتھ کمیشن بنائیں اور عدلیہ کے کردار کا جائزہ لیجئے اگر یہ نہیں کرتے تو پھر ڈرامے بازی سے اگر عزت ملتی تو ثاقب نثار آج عوام سے اتنی عزت نہ کما رہا ہوتا۔

account_circle
Ibrar ul haq Adv PML N(@chibrarulhaq1) 's Twitter Profile Photo

غیر جمہوری قوتوں کے عمل سے پاکستان کو ناقابلِ تلافی نقصان ہوا ؀ اعلی عدلیہ آئین شکنوں کے آگئے ڈھیر ہوتی رہی ؀نظام عدل انصاف کی فراہمی میں ناکام رہا @presidentscb Atif Rauf

account_circle
Syed Mazhar Ali Shah(@Haideryam_) 's Twitter Profile Photo

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر احسن بھون نے کی تاحیات ناہلی چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا
انشاءاللہ چوتھی مرتبہ بھی وزیراعظم
Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif
Ishaq Dar Ch Noor H Tanvir Amjad Malik @presidentscb Azma Zahid Bokhari

account_circle
Sapna Sewani(@SewaniSapna) 's Twitter Profile Photo

Smiling and Happy Face, It has been 02 years but after one more student suicide case happened in the Hostel of who is responsible for this? Why such cases happening in the medical university although security r deployed.
@presidentscb

Smiling and Happy Face, It has been 02 years but after #Namrita one more student suicide case happened in the Hostel of #ChandkaMedicalCollege who is responsible for this?  Why such cases happening in the medical university although security r deployed. 
@presidentscb
account_circle
Syed Mazhar Ali Shah(@Haideryam_) 's Twitter Profile Photo

نواز شریف کیخلاف مقدمہ آپ 184 کے تحت سنتے ہیں
اور سزا آپ 62 /63 کے تحت دیتے ہیں
یہ کیسے ہو سکتا ہے؟

احسن بھون
صدر سپریم کورٹ بار
@presidentscb
Nawaz Sharif Ch Noor H Tanvir Azma Zahid Bokhari

نواز شریف کیخلاف مقدمہ آپ 184 کے تحت سنتے ہیں
اور سزا آپ 62 /63 کے تحت دیتے ہیں
یہ کیسے ہو سکتا ہے؟ 

احسن بھون
صدر سپریم کورٹ بار
@presidentscb
@NawazSharifMNS @ChaudhryNoor @AzmaBokhariPMLN
account_circle
Imran Wahid 🇵🇰(@ImranWahid144) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز!! قومی جرنلسٹ کنونشن سرینا ہوٹل اسلام آباد میں صدر سپریم کورٹ بار چوہدری احسن بھون اور شیر شاہدرہ چوہدری واحد احمد کی خصوصی ملاقات!!
دونوں راہنماوں نے ظلم و جبر کیخلاف ڈٹ جانے والے صحافیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا !!
@presidentscb

بریکنگ نیوز!! قومی جرنلسٹ کنونشن سرینا ہوٹل اسلام آباد میں صدر سپریم کورٹ بار چوہدری احسن بھون اور شیر شاہدرہ چوہدری واحد احمد کی خصوصی ملاقات!! 
دونوں راہنماوں نے ظلم و جبر کیخلاف ڈٹ جانے والے صحافیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا !!
@presidentscb
account_circle
CH Mustanser Ali Gondal(@MustansirGondal) 's Twitter Profile Photo

سينيٹر اعظم نذير تاڑر صاحب اور احسن بھون ايڈوکيٹ صاحب کو سپريم کورٹ بار کا اليکشن جيتنے پر چوہدری مستنصر علی گوندل ايڈوکيٹ مبارکباد ديتے ہوے
عمر گوندل ايڈوکيٹ ہمراہ
Azam Nazeer Tarar @presidentscb Omer GONDAL

سينيٹر اعظم نذير تاڑر صاحب اور احسن بھون ايڈوکيٹ صاحب کو سپريم کورٹ بار کا اليکشن جيتنے پر چوہدری مستنصر علی گوندل ايڈوکيٹ مبارکباد ديتے ہوے
عمر گوندل ايڈوکيٹ ہمراہ
@AzamNazeerTarar @presidentscb @OmerGONDAL4
account_circle