Muhammad Faisal(@MFaisal1791) 's Twitter Profile Photo

میں نے آج تک نہ ہی سانحہ 9مئی کی مزمت کی اور نہ ہی سانحہ بہاولنگر کی لیکن آج سانحہ گجرات تھانہ کھاریاں دیکھ کر بھی مزمت نا کرکے مزید گناگار نہیں ہونا چاہتا
😂😂😂😂
بڑے بھائی سے مار کھانے کے بعد اس بار پنجاب پولیس کو پھوپیاں ٹکڑ گئی ہیں😂

account_circle
Naeem Kayani(@NaeemKayaniPK) 's Twitter Profile Photo

سانحہ 9 مئی کو ایک سال ہو جانے کے باوجود اس سانحہ کے ماسٹر مائنڈ اور باقی کرداروں کو قرار واقعی سزا نہ ہونا بھی کسی المیہ سے کم نہیں
9مئی کو محب وطن پاکستانیوں اور شہداء کے لواحقین کے دلوں پر لگے زخم آج بھی تازہ ہیں

account_circle
Azmat Ma1 🇵🇰 🇭🇰(@AzmatMa1) 's Twitter Profile Photo

ریاستی جبر کا ایک سال ھونے کو ھے
اور اسٹیبلشمنٹ کے مجرموں کی فوٹیج عدالت میں پیش کر نہیں رھے اور جیلوں میں بند
کے لوگوں کو رہا ھونے نہیں دےرھے
وجہ ایک بہانہ ھے
عمران خان نشانہ ھے
Imran Khan

account_circle
Sabee Kazmi(@SabeeKazmi786) 's Twitter Profile Photo

youtu.be/k7Y9HPbK-yQ
9مئی ہر طرف قیدی نمبر 804 ،خان رہائی پلان تیار
شیرافضل مروت پرقاتلانہ حملہ کس کا کام؟
“بڑے بھائی”کی “چھوٹے” کو خواجہ سراؤں سے ٹھکائی

youtu.be/k7Y9HPbK-yQ
9مئی ہر طرف قیدی نمبر 804 ،خان رہائی پلان تیار
شیرافضل مروت پرقاتلانہ حملہ کس کا کام؟
“بڑے بھائی”کی “چھوٹے”  کو خواجہ سراؤں سے ٹھکائی
account_circle
Ayesha Afzal(@AyeshaA07118243) 's Twitter Profile Photo

*1۔ڈاکٹر یاسمین راشد پرجلاؤ گھراؤ اور دہشتگردی کےمقدمہ جعلی اورجھوٹ پہ مبنی ہیں*
*2۔ 9مئی کوڈاکٹریاسمین راشد نےخود PTIکےکارکنوں کو کہہ کرکور کمانڈر ہاؤس میں داخل ہونےسے روکا*
*3۔تحریک انصاف کی قیادت اور کارکن جناح ہاؤس کے باہر پرامن احتجاج کر رہے تھے.*

account_circle
Azmat Ma1 🇵🇰 🇭🇰(@AzmatMa1) 's Twitter Profile Photo

ریاستی جبر کا ایک سال ھونے کو ھے
اور اسٹیبلشمنٹ کے مجرموں کی فوٹیج عدالت میں پیش کر نہیں رھے اور جیلوں میں بند
کے لوگوں کو رہا ھونے نہیں دےرھے
وجہ ایک بہانہ ھے
عمران خان نشانہ ھے
Imran Khan

👆👇👆👇👆👇👆👇

account_circle
Najiba Faiz(@NajibaFaiz5) 's Twitter Profile Photo

۹مئی۔۔۔۔

گالیاں اور جوتیاں مار مار کر بھی PTIاسٹبلشمنٹ کے لیے معتبر ہے۔۔۔🤔Syed Talat Hussain

account_circle
Hameedptiⁱᴾⁱᵃⁿ(@Hkpti90) 's Twitter Profile Photo

✍︎𝕊ᴀᴍʀᴀʜ ℕᴀᴢ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ✍︎ یا اللہ ہمیں ان خونی درندوں سے نجات دے
جس نے 9مئی کور کمانڈر لاہور کو جھلائا اسی جہنم واصل کردے عبرتناک غذاب نازل ہو
جو عمران خان سے غداری کے اسلام اور پاکستان کے دشمن ہیں اللّٰہ تعالیٰ اسے تباہ و بر باد کردے دنیا میں مثال عبرت بنا دے آمین

@bdigl یا اللہ ہمیں ان خونی درندوں سے نجات دے 
جس نے 9مئی کور کمانڈر لاہور کو جھلائا اسی جہنم واصل کردے عبرتناک غذاب نازل ہو 
جو عمران خان سے غداری کے اسلام اور پاکستان کے دشمن ہیں اللّٰہ تعالیٰ اسے تباہ و بر باد کردے دنیا میں مثال عبرت بنا دے آمین 

#سب_ڈوب_گیا_تب_نکلو_گے
account_circle
M. Usama(@MUsama78903437) 's Twitter Profile Photo

9مئی کو ہم بتا دینگے کہ ایک ملک دشمن پارٹی( بقولِ پاکستانی اسٹیبلشمنٹ اور ان کے پجاریوں کے) کو نوازنے کیلئے ہمارے منڈیٹ کو چوری کیا گیا..

9مئی کو ہم بتا دینگے کہ ایک ملک دشمن پارٹی( بقولِ پاکستانی اسٹیبلشمنٹ اور ان کے پجاریوں کے) کو نوازنے کیلئے ہمارے منڈیٹ کو چوری کیا گیا..
account_circle
Naya Pakistan(@Naya__Pakistan_) 's Twitter Profile Photo

9مئی کاقیدی
مجھے جیل میں ہتھکڑی لگی تھی میں نے کہا یہ کھول دو مجھے کھانا کھانا ہے، کہتے نہیں ایسے ہی کھانا کھاو
میں کھانا کھا رہا ہوں اور ساتھ رو رہا ہے کہ اتنا ظلم
آج رات 9 بجے 9 مئی کی ایک اور داستان

account_circle
Karakoram Times(@KarakoramTimes2) 's Twitter Profile Photo

کے سیاہ دن اور شرپسندوں کے بارے میں صحافی برادری کااظہار خیال
سانحہ 9 مئی اور اس کے تخریب کاروں کے بارے میں صحافی برادری نے اپنے خیالات کا اظہارکیا
ان کا کہنا ہے کہ پاکستان کے شہداء نے ملک کی خاطر اپنی جانیں قربان کی ہیں اور9مئی کے دن چند شر پسند عناصر نے ان کی بے حرمتی کی۔

account_circle
Bakhtawar khan(@Bakhtt_PTI) 's Twitter Profile Photo

9مئی کا قیدی
مجھے جیل میں ہتھکڑی لگی تھی میں نے کہا یہ کھول دو مجھے کھانا کھانا ہے۔۔۔۔کہتے ہیں نہیں ایسے ہی کھانا کھاؤ
میں کھانا کھا بھی رہا ہوں اور ساتھ رو رہا ہے کہ اتنا ظلم
اور ئمارا قصور کیا ہے

account_circle
IQRA IQBAL(@Iqra_iqbl) 's Twitter Profile Photo

9مئی کے دن اور بلوائیوں کے بارے میں سول سوسائٹی کا اظہار خیال.

▪سانحہ 9 مئی اور اس کے بلوائیوں کے بارے میں سول سوسائٹی کے افراد نے اپنے خیالات کا اظہار کیا.

account_circle
Arshia(@Fat9T) 's Twitter Profile Photo

یاد رکھیں!! 9مئی'23 سے پہلے 9اپریل'22 آیا تھا، 9اپریل'22 کے بعد ہر دن پاکستانیوں کو ظلم کا نشانہ بنایا گیا۔۔۔ کبھی مہنگائی کرکے، کبھی آٹے کی لائنوں میں لگاکر تذلیل کرکے، کبھی لوڈشیڈنگ کرکے، کبھی گرفتاریاں کرکے اور کبھی اپنوں کو غائب کرکے۔۔۔۔

#ہمیں_خان_باحفاظت_چاہیے…
account_circle