Public News(@PublicNews_Com) 's Twitter Profile Photo

ہم نے مسلسل دیکھا ہے کہ جو لوگ عمران خان کی بات نہیں مانتے ان کا انجام ان کی پارٹی میں ہی اچھا نہیں ہوتا، طلعت حسین کے عمران خان پر لفظی وار

Armala Hassan Syed Talat Hussain

account_circle
Public News(@PublicNews_Com) 's Twitter Profile Photo

عمران خان جو سکہ چلائے گا وہی چلے گا باقی سب کھوٹے رہیں گے، اسٹیبلشمنٹ اور پی ٹی آئی میں معاملات طے ہونگے یا نہیں؟
Armala Hassan Syed Talat Hussain

account_circle
Public News(@PublicNews_Com) 's Twitter Profile Photo

پاکستانی ایم ایم اے فائٹر رضوان علی نے بھارتی فائٹر کو ایک منٹ سے بھی کم وقت میں کیسے ڈھیر کیا؟

Armala Hassan

account_circle
Public News(@PublicNews_Com) 's Twitter Profile Photo

والدین ہو جائیں ہوشیار۔۔۔ ایس ایل ڈی کیا ہے اور اس کا شکار ہونے والے بچوں میں کیا نشانیاں پائی جاتی ہیں؟جانئے اس ویڈیو میں
Armala Hassan

account_circle
Public News(@PublicNews_Com) 's Twitter Profile Photo

بالکل باقی صوبوں کو سندھ سے جلنا چاہیے کیونکہ جتنے مسائل ادھر ہیں کسی اور صوبے میں نہیں ہیں
ایم کیو ایم رہنما سبین غوری کی وزیراعلیٰ سندھ پر تنقید
Armala Hassan

account_circle
Public News(@PublicNews_Com) 's Twitter Profile Photo

جب تک 9 مئی کا حل نہیں نکلتا تب تک بات آگے نہیں بڑھے گی، فریحہ ادریس نے پی ٹی آئی کو اہم مشورہ دے دیا

Fereeha M Idrees Armala Hassan

account_circle
Public News(@PublicNews_Com) 's Twitter Profile Photo

بانی پی ٹی آئی ڈٹے ہوئے ہیں کہ فوج ان کو پاور دےم وہ نہیں چاہتے کہ انکے مقدمات ختم کیے جائیں! سجاد میر کا اہم تجزیہ

Armala Hassan

account_circle
Public News(@PublicNews_Com) 's Twitter Profile Photo

کیا فکس اِٹ کمپین کراچی کے مسائل میں کمی لا سکے گی؟
جانئے بانی فکس اِٹ عالمگیر خان کی زبانی
Armala Hassan Alamgir Khan

account_circle
Public News(@PublicNews_Com) 's Twitter Profile Photo

یہاں آوے کا آوا بگڑا ہوا ہے، پاکستان کو مکینک چاہیئے یہ سارے ابھی ڈرائیور ہیں! دانیال عزیز نے تمام سیاستدانوں کو آڑے ہاتھوں لےلیا

Armala Hassan Daniyal Aziz

account_circle
Public News(@PublicNews_Com) 's Twitter Profile Photo

فیشن میں کیا ان ہے اور کیا آؤٹ؟ موسم بدلتے ہی ٹرینڈ بھی بدل گیا؟ ڈیزائنر فریحہ فیصل سے جانیے

Armala Hassan

account_circle
Public News(@PublicNews_Com) 's Twitter Profile Photo

سوشل میڈیا انفلوئنسر عباس رضا بخاری نے اپنے کیریئر کا آغاز کیسے کیا؟ کامیابی کابڑا راز کیا؟ جانیئے اس ویڈیو میں

Armala Hassan

account_circle
Public News(@PublicNews_Com) 's Twitter Profile Photo

ڈی ٹاکس واٹر۔۔۔ گرمیوں میں چمکتی سکن کا راز! گھر میں بنانے کا آسان طریقہ کیا ہے؟ جانیئے نیوٹریشنسٹ رضوانہ ثمرین کی زبانی
Armala Hassan

account_circle
Public News(@PublicNews_Com) 's Twitter Profile Photo

باہر کا کھانا کھانے والے ہو جائیں ہوشیار۔۔۔۔ ملاوٹ کے بغیر کچھ کھانا ہوا ناممکن! محسن بھٹی کے ہوشربا انکشافات

Armala Hassan

account_circle
Public News(@PublicNews_Com) 's Twitter Profile Photo

بڑی منافقت والی بات ہے کہ پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ نہ ہونے پر ن لیگ خوش ہوتی ہے مگر جب فیصلہ انکے حق میں نہ ہوتو تنقید شروع کر دیتے ہیں، تجزیہ کار مسعود رضا پی ٹی آئی کے حق میں بول پڑے
Armala Hassan Masood Raza

account_circle
Public News(@PublicNews_Com) 's Twitter Profile Photo

سیاست کے اہم فیصلوں میں پیپلز پارٹی کی شراکت لازمی قرار؟
تجزیہ کار ماریہ میمن نے مسلم لیگ ن کی بڑی خواہش بتا دی
Armala Hassan Maria Memon

account_circle