Andy Khan 🦅🐘(@koolkustmer) 's Twitter Profile Photo

کیا خوب میرے شہر میں انصاف ہوا ہے
اک خون بہا اور پھر معاف ہوا ہے
اے قوم تیرے بخت میں عزت ہے نہ غیرت
یہ راز بڑی دیر سے اب فاش ہوا ہے
Sindh Chief Minister House Karachi Police Karachi Police - کراچی پولیس @interiorminister Zia ul Hasan Lanjar ZiaULHassanLanjar

account_circle
WAJAHAT ALI(@wajahatgilgiti) 's Twitter Profile Photo

75 سالوں سے آئین پاکستان میں شامل ہونے کے لئے جدوجہد کررہے ہیں صوبائی وزیر داخلہ شمس لون

account_circle
WE News(@WENewsPk) 's Twitter Profile Photo

پاسپورٹ آفس کی دیواریں بھی پیسے مانگتی ہیں، شہری وزیر داخلہ کے سامنے پھٹ پڑے
مزید جانیں : wenews.pk/news/160196/

پاسپورٹ آفس کی دیواریں بھی پیسے مانگتی ہیں، شہری وزیر داخلہ کے سامنے پھٹ پڑے
مزید جانیں : wenews.pk/news/160196/
#passport #InteriorMinister #mohsinnaqvi #WeNews
account_circle
WAJAHAT ALI(@wajahatgilgiti) 's Twitter Profile Photo

جس شادی میں فائرنگ ہوگی دلہا کے خلاف مقدمہ درج ہوگا اور حوالات میں بند کرینگے فیصلہ ہوچکا ہے وزیر داخلہ شمس لون

account_circle
WAJAHAT ALI(@wajahatgilgiti) 's Twitter Profile Photo

پولیس تحقیقاتی کمیٹی بنائی ہے تحقیقات کرکے تمام حقائق منظر عام پر لائینگے وزیر داخلہ شمس لون

account_circle
SUNO NEWS HD(@suno_newshd) 's Twitter Profile Photo

وزیر داخلہ محسن نقوی نے خود بچوں کو ویلکم کیا اور خیریت دریافت کی اور حالات کا پوچھا، آج 140 طلبات کو کرغستان سے پاکستان پہنچایا گیا ہے۔

account_circle
GTV News HD(@GTVNewsPk) 's Twitter Profile Photo

۔فرح عظیم کا BAG ایم پی اے ہاسٹل سے چوری ۔۔
۔GTV کی خبر پر وزیر داخلہ کا نوٹس ۔۔۔
پولیس کو سخت آرڈرز جاری !!

Hostels

account_circle
UrduPoint اردوپوائنٹ(@DailyUrduPoint) 's Twitter Profile Photo

وزیر داخلہ محسن نقوی کو PTIکے خلاف کوئی ٹاسک دیا گیا ہے - پی ٹی آئی کے لئے کس طرح سے خطرہ ثابت ہوں گے؟

account_circle
Engr M Amir Kohee(@EKohee) 's Twitter Profile Photo

ایف سی اور رینجرز کا کیا کرنا ہے اب ہم فیصلہ کرینگے اج کے بعد کوئی بھی سرکاری افیسر یا وزیر گلگت میں سیکورٹی لے کر نہ ائے ورنہ اندر کرینگے صوبائی وزیر داخلہ شمس لون

ایف سی اور رینجرز کا کیا کرنا ہے اب ہم فیصلہ کرینگے اج کے بعد کوئی بھی سرکاری افیسر یا وزیر گلگت میں سیکورٹی لے کر نہ ائے ورنہ اندر کرینگے صوبائی وزیر داخلہ شمس لون 

#PTI #interiorminister #GilgitBaltistan #pakistan
#حقیقی_آزادی_جلسہ
account_circle
WAJAHAT ALI(@wajahatgilgiti) 's Twitter Profile Photo

دیامر میں کوئی ٹریننگ کیمپ نہیں ہے کچھ لوگ سرکاری زمین پر قبضہ کرنا چاہتے تھے مگر ان کو روکا گیا امریکی سفیر کے دورے کا ابھی کچھ نہیں کہہ سکتا صوبائی وزیر داخلہ شمس لون کا خصوصی انٹرویو

account_circle
Muzammil Ferozi(@maferozi) 's Twitter Profile Photo

نگران وزیر داخلہ سندھ کو ڈرگ مافیا اور کچے میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن کیلئے بلٹ پروف گاڑی خرید کردی جائے۔ سمری
بلٹ پروف گاڑی صرف 3کروڑ 8لاکھ 87 ہزار روپے کی ائے گی۔۔۔سمری

نگران وزیر داخلہ سندھ کو ڈرگ مافیا اور کچے میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن کیلئے بلٹ پروف گاڑی خرید کردی جائے۔ سمری
بلٹ پروف گاڑی صرف 3کروڑ 8لاکھ 87 ہزار روپے کی ائے گی۔۔۔سمری
#Caretakergovt #bulletproof #Interiorminister #MAFerozi #SindhGovt
account_circle