Sheikh Akbar(@SheikhA1316102) 's Twitter Profile Photo

یہ چیز میرے عزیز
کیا سمجھے ##

پی ٹی آئی حکومت کے وزیر خزانہ شوکت ترین نے یہ اعتراف کیا کہ قیام پاکستان کے بعد 70 برسوں میں جتنا قرضہ لیا گیا اس کا 76٪ پی ٹی آئی حکومت نے لیا




account_circle
Wellwisher(@Wellwisher_999) 's Twitter Profile Photo

Adil Raja گھر کی ایک دیور سے ہم کو خطره ہے، اندر کے کردار سے ہم کو خطره ہے۔ نہ گھر محفوظ ہے نہ ہم محفوظ ہیں، گھر کے چوکیدار سے ہم کو خطره ہے۔ ہم ٹیپو سلطان ہیں اپنے حاضر کے، اپنے ہی سپہ سالار سے ہم کو خطره ہے۔😔

account_circle
Fiaz Hussain(@FaizHussain7860) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی کا آئی ایم ایف سے کڑی شرائط پر کیے جانے والا ظالمانہ معاہدہ مہنگائی اور غربت میں اضافے کا باعث بنا ہے ملک کے وجودہ حالات کو اس نہج تک پہنچانے کیلیے پی ٹی آئی نے کلیدی کردار ادا کیا ہے

account_circle
asif Muneer(@asif_4746) 's Twitter Profile Photo

لنگڑے شیطان نے سلمان رشدی کے وکیل کو اپنا وکیل کر لیا
ملک دشمن ایجنٹ لنگڑا شیطان ایک طرف ریاست مدینہ کا دعوی دار بنتا ہے اور دوسری طرف معلمون کے وکیل کو اپنا وکیل کرتا ہے
یا منافقت تیرا ہی اسرہ ہے

لنگڑے شیطان نے سلمان رشدی کے وکیل کو اپنا وکیل کر لیا
 ملک دشمن ایجنٹ لنگڑا شیطان ایک طرف ریاست مدینہ کا دعوی دار بنتا ہے اور دوسری طرف معلمون کے وکیل کو اپنا وکیل کرتا ہے
 یا منافقت تیرا ہی اسرہ ہے
#تبدیلی_مہنگی_پڑ_گئی
account_circle
KHAN(@hotdevil07) 's Twitter Profile Photo

پاکستان تحریک انصاف یوتھ ونگ بلوچستان زندہ باد، ان کرپٹ سیاستدانوں کے ساتھ ہر پاکستانی کو اب یہی کرنا چاہیے👍🤣؟








account_circle