ZEShan ⚫(@zeshmohmand) 's Twitter Profile Photo

شہباز گل نے کیس کا سارا کچا چٹھا کھول کر بیان کیا جس کیس میں خان صاحب کو غیر قانونی اور ناحق قید رکھا ہیں۔۔۔۔

account_circle
DG ISPR 🇵🇰(@DGISPPR) 's Twitter Profile Photo

انقلابی یوتھئے بھی عمران خان کے جیل جانے کے بعد ایک ہفتہ ٹرینڈ چلائیں گے'ظالمو کپتان کو رہا کرو' پھر شہباز گل کی طرح بھول جائیں گے۔😀

account_circle
Javeria Abbasi(@JaveriaMAbasi) 's Twitter Profile Photo

وہ لوگ جو زلفی بخاری اور شہباز گل کے خلاف منظم مہم چلاتےرہےکہ یہ ایجنٹ ہیں،خان کودھوکا دےرہےہیں،عنقریب بھاگ جائینگے،آج وہی زلفی بخاری اور شہباز گل خان کی آواز بن گئےہیں پوری دنیا میں۔انٹرنیشنل لیول پر پاکستانیوں کی آواز بلند کرنےوالےان دونوں وفاداروں کوسلام۔

account_circle
Abdul Rehman MJ(@abdulmj_) 's Twitter Profile Photo

جنرل امجد شعیب کو جہاں رکھا گیا ہے کیا یہ وہی جگہ ہے جہاں شہباز گل کو رکھا گیا تھا ؟؟

جنرل امجد شعیب کو جہاں رکھا گیا ہے کیا یہ وہی جگہ ہے جہاں شہباز گل کو رکھا گیا تھا ؟؟
#امجد_شعیب_کو_رہا_کرو
account_circle
Farzana(@Farzana722) 's Twitter Profile Photo

جب پتہ چل ہی گیا ہے کہ عمران خان کیا کھاتا ہے اب فوراً سے پہلے شہباز گل کو رہا کرو

account_circle
Faizan Sheikh(@FaiziWithKaptan) 's Twitter Profile Photo

چئیرمین تحریک انصاف عمران خان نے چیف جسٹس پاکستان کے نام خط لکھ دیا

دوران حراست سینئیر نائب صدر PTI فواد چوہدری کے آئینی حقوق کے تحفظ کی اپیل

دوران حراست سینیٹر اعظم سواتی اور ڈکٹر شہباز گل سے پیش آنے والے پرتشدد اور غیرانسانی سلوک کا حوالہ

#فواد_چوہدری_کو_رہا_کرو
account_circle
Hamza ShahRukh(@hamzashahrukhpk) 's Twitter Profile Photo

چئیرمین تحریک انصاف عمران خان نے چیف جسٹس پاکستان کے نام خط لکھ دیا

دوران حراست سینئیر نائب صدر PTI فواد چوہدری کے آئینی حقوق کے تحفظ کی اپیل

دوران حراست سینیٹر اعظم سواتی اور ڈاکٹر شہباز گل سے پیش آنے والے پرتشدد اور غیرانسانی سلوک کا حوالہ

account_circle
Moin Khan(@PTIMOINKHAN) 's Twitter Profile Photo

پارٹی میں جو بھی بولتا ہے اسے گرفتار کر لیا جاتا ہے، پہلے شہباز گل پھر اعظم سواتی اور اب مجھے گرفتار کیا گیا، فواد چودھری

پارٹی میں جو بھی بولتا ہے اسے گرفتار کر لیا جاتا ہے، پہلے شہباز گل پھر اعظم سواتی اور اب مجھے گرفتار کیا گیا، فواد چودھری #فواد_چوہدری_کو_رہا_کرو
account_circle
Shaheen Jaan Nisaar ⁱᴾⁱᵃⁿ(@shaheenkhan223) 's Twitter Profile Photo

وکلاء نے سب سے پہلے پاکستان تحریک انصاف کا نہیں پاکستان کی آئین کا دفاع کیا ہے ۔۔
ڈاکٹر شہباز گل

account_circle
Irfan Ullah(@IrfanUK11) 's Twitter Profile Photo

امپورٹڈ مافیا طاقت کا استعمال کر کے اہم سیاستدانوں کو ٹارچر کر رہا ہے۔ اس کی تازہ مثال شہباز گل اور اب اعظم سواتی ہیں۔ایسا دنیا میں کہیں نہیں ہوتا کہ سیاست دانوں پر تشدد کیا جائے۔ پاکستانی عوام اب یہ ظلم برداشت نہیں کریں گے

account_circle
Tehreek-e-Insaf(@InsafPK) 's Twitter Profile Photo

چئیرمین تحریک انصاف عمران خان نے چیف جسٹس پاکستان کے نام خط لکھ دیا

دوران حراست سینئیر نائب صدر PTI فواد چوہدری کے آئینی حقوق کے تحفظ کی اپیل

دوران حراست سینیٹر اعظم سواتی اور ڈکٹر شہباز گل سے پیش آنے والے پرتشدد اور غیرانسانی سلوک کا حوالہ

account_circle
Ayesha Brohi(@AyeshaBrohipk) 's Twitter Profile Photo

ہماری اطلاعات کے مطابق سائفر کی گمشدہ کاپی مل گئی ہے مگر ابھی تک اس خبر کو منظر عام پر نہیں لایا گیا اگر ایسا ہے تو عمران خان بے گناہ ثابت ہو گئے ہیں کیا انہیں باعزت بری کیا جائے گا؟
شہباز گل کا انکشاف Dr. Shahbaz GiLL

account_circle