laraib virk (بابا چھوارا)(@laraib_virk) 's Twitter Profile Photo

فرانس کے ایفل ٹاور کے بعد پی ٹی آئی کے کارکنان نے دنیا کا دوسرا بڑا انصاف ٹاور بنایا۔انصاف ٹاور کو دیکھا دیکھی تحریک استحکام پوٹی نے بھی اپنے منشور میں ٹاور کو ظاہر کیا ہے ٹاور دیکھنے کیلیے ٹویٹ تھریڈ دیکھیں
🤣🤣🤣
جسکو سمجھ آجائے وہ چپکے سے ریٹویٹ کرتا جائے

#لوٹوں_کی_کچرا_پارٹی
account_circle
Ansar Abbasi(@AnsarAb65864582) 's Twitter Profile Photo

@istehkam_e_PP باغی جٹنی
بس عمران خان باقی کوڑ کباڑ کیا خاک پاکستان ٹھیک کرے گا جہانگیر ترین چینی چوری کے چکر میں ایک مخلص اور بہترین دوست چھوڑ گیا وه اس قابل نہیں ۔

نامنظور ۔استحکام اشرافیہ پاکستان مردہ باد

@istehkam_e_PP @BPakistan111 #عوام_کی_ضد_عمران_خان 
بس عمران خان باقی کوڑ کباڑ کیا خاک پاکستان ٹھیک کرے گا جہانگیر ترین چینی چوری کے چکر میں ایک مخلص اور بہترین دوست چھوڑ گیا وه اس قابل نہیں ۔
#لوٹوں_کی_کچرا_پارٹی 
نامنظور ۔استحکام اشرافیہ پاکستان مردہ باد
account_circle
kashaf zara(@kashafzara8) 's Twitter Profile Photo

میں مراد راس کے حلقے کا ہوں آج یہ وہاں اپنی پارٹی کی ٹکٹ پر الیکشن لڑیں گے تو بہت بری طرح ہاریں گے۔۔۔۔ 🤣🤣🤣

account_circle
‏Waqar 🇵🇰🇬🇧(@BleedGreen300) 's Twitter Profile Photo

نئی جماعت آ گئی ہے ہم نے اپنے پرانے پرانے دوست بھی وہاں بھیج دئیے ہیں🔥 ۔۔ اور چاہیے تو حکم کریں اور دے دیتے ہیں

عمران خان ❤️. 🤣🤘 Imran Khan استحکام پاکستان پارٹی 😂

account_circle