الفاظ عشق 🍁(@Alone87878000) 's Twitter Profileg
الفاظ عشق 🍁

@Alone87878000

Study in progress

ID:1497609749944225793

calendar_today26-02-2022 16:29:49

12,5K Tweets

272 Followers

57 Following

Azma Zahid Bokhari(@AzmaBokhariPMLN) 's Twitter Profile Photo

پتا نہیں کون ہیں،سوال بھی پوچھ رہی ہیں اور جواب کا آپشن بھی بند،بہت ناانصافی ہے😂😂😂،ہمیں لفافہ جرنلسٹ اور واٹس ایپ صحافیوں کی نشاندہی تو کرنے دیتی

پتا نہیں کون ہیں،سوال بھی پوچھ رہی ہیں اور جواب کا آپشن بھی بند،بہت ناانصافی ہے😂😂😂،ہمیں لفافہ جرنلسٹ اور واٹس ایپ صحافیوں کی نشاندہی تو کرنے دیتی
account_circle
جیدار بُڈھا پٹواری ®©™(@RealShaikhRehan) 's Twitter Profile Photo

پاکستانی پرچم کی بے حرمتی کرنے والے کیساتھ لاہور میں ایک بہادر پاکستانی نے سرعام انکے ساتھ کیا سلوک برتا ۔۔۔
ویڈیو ملاحظہ فرمائیں ۔۔۔۔
👇👇👇👇👇

account_circle
꧁💞بنت صدیق 💞꧂(@obint1) 's Twitter Profile Photo

ترکش آئس کریم لاہور میں ہاکی سٹیڈیم 😂😂
بولنے کے لیے بے چین نیازی

account_circle
Imdad Ali Soomro(@imdad_soomro) 's Twitter Profile Photo

عمران خان ان پاکستانی نژاد صادق خان کے مقابلے میں زیک گولڈ سمتھ کو برطانیہ کا میئر دیکھنا چاہتے تھے اور ان کی الیکشن مہم بھی چلائی تھی ۔۔ وہی زیک جن کے پیسے پر کرکٹ پر جوا کھیلا اور پارٹی کا قرضہ اتارا تھا۔۔

account_circle
Azma Zahid Bokhari(@AzmaBokhariPMLN) 's Twitter Profile Photo

اچھا کیا بتا دیا،اسی لئے آپکی زبان اور حرکتیں بھی جانوروں جیسی ہو گئی ہیں،کبھی کبھی انسانوں کے ساتھ بھی رہ کر دیکھ لیں شاید آپکے مرض میں افاقہ ہو اور کہیں تو دماغی ڈاکٹر سے ٹائم لے دوں ،کوئی ادویات بدل دے تو شاید بہتری ہو جائے

account_circle
Azma Zahid Bokhari(@AzmaBokhariPMLN) 's Twitter Profile Photo

آگئے نا اوقات پہ،تم جیسے تو گھر والوں کے خواب میں نا آئیں،میرے خواب بھی تم جیسوں سے نجس نہیں ہوسکتا ،ذات دی کوڑ کرلی تے چھتیراں نوں جھپے

account_circle
Azma Zahid Bokhari(@AzmaBokhariPMLN) 's Twitter Profile Photo

اب اسکا بھی جواب دینا پڑے گا،کبھی آپ کو اپنا ماضی یاد آتا ہے جو کئی بار آپ مجھے ذاتی طور پر بتا چکے ہیں،شہباز شریف کی مہربانیوں والے؟؟؟ آنکھ کا اندھا نام نین سکھ سنا تو ہوگا

account_circle
الفاظ عشق 🍁(@Alone87878000) 's Twitter Profile Photo

جشن آزادی میں باجے کا وہی کردار ہے جو قومی سیاست میں عمران خان کا ہے 🤣🙏

account_circle
Hamid Mir حامد میر(@HamidMirPAK) 's Twitter Profile Photo

My dear British Balochistan was an agency before 1947 administered by a commissioner. Kalat, Las Bela, Makran and Kharan were separate princely states.

account_circle