Stranger(@AsaddRattay) 's Twitter Profile Photo

فیصل واپڈا اور ان جیسوں کو میرا جواب
اگر پسند آیا انجوائے کیا تو بھائی کے چینل کو سپورٹ کریں کیونکہ وڈیو بنانے میں بڑا ٹائم لگتا 😀
Asad Rattay YouTube

account_circle
Stranger(@AsaddRattay) 's Twitter Profile Photo

بیلینس کرنے والے لونڈے لپاڑے منصور کو میرا جواب۔۔
عمران ریاض بھائی کو اب جیسے موقع ملے ملک چھوڑ دینا چاہیے ہمیں انکی آواز کی ضرورت ہے اور صدیق بھائی کو کے پی جانا چاہیے۔۔
Asad Rattay YouTube

account_circle
Stranger(@AsaddRattay) 's Twitter Profile Photo

جی سکتا تھا زندگی اپنی جیسے چاہے
اک شخص جو سوچ میں الجھا ہے
وقت کے فرعونوں سے شہر کے حیوانوں سے
دیوانوں سا لڑا وہ ہمارے لیے الجھا ہے
اسد رَتے

جی سکتا تھا زندگی اپنی جیسے چاہے 
اک شخص جو سوچ میں الجھا ہے
وقت کے فرعونوں سے شہر کے حیوانوں سے
دیوانوں سا لڑا وہ ہمارے لیے الجھا ہے
اسد رَتے #AsadRattay
account_circle