eرm(@its_erm_) 's Twitter Profileg
eرm

@its_erm_

Muslim الحمد للہ
Pakistani 🇵🇰
Humanity comes First
Looking for Haqeeqi Azadi with @imrankhanpti ❤💚💕

ID:1592064770873638913

calendar_today14-11-2022 08:00:23

38,6K Tweets

4,3K Followers

2,7K Following

eرm(@its_erm_) 's Twitter Profile Photo

💞ان سے پوچھ کر آنا انکے دیدار کی قیمت اے قاصد

اگر وہ جان بھی مانگیں تو سودا مـنظور کر آنا

eرm

💞ان سے پوچھ کر آنا انکے دیدار کی قیمت اے قاصد اگر وہ جان بھی مانگیں تو سودا مـنظور کر آنا #ImranKhanFightingForPakistan @its_erm_
account_circle
eرm(@its_erm_) 's Twitter Profile Photo

میری طرف سے
عـــــᷡــⷶــᷢــⷨــᷝــــمران خــــᷡــⷶــⷩــᷜـــان
قیدی نمبر 804 کے چاہنے والوں
سب دوستوں کو عید الفطر مبارک ❤️


eرm

میری طرف سے عـــــᷡــⷶــᷢــⷨــᷝــــمران خــــᷡــⷶــⷩــᷜـــان قیدی نمبر 804 کے چاہنے والوں سب دوستوں کو عید الفطر مبارک ❤️ #عيد_الفطر #عید_آی_میرا_خان_نہیں_آیا @its_erm_
account_circle
eرm(@its_erm_) 's Twitter Profile Photo

ایک دن میں نے بابا جی سے پوچھا کہ محبت میں
تین نقطے کیوں ہوتے ہیں
بابا جی کافی دیر سوچنے کے بعد🙄🙄

او پتر تو انگریزی وچ لکھ لوی
اویں دماغ نہ خراب کر👻🤣🤭🙄

aryan
The Last Ride🚬 🪦
Waqas Tanoli
Ch Tahir Sarwarᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ
Average Student
شـــہـــزاد ســــومرو
𝓘𝓼𝓂𝒶𝒾𝓁 𝐾ℎ𝑎𝑛ᴵᴷ 🇵🇰
(AK-47)
Malik Nazar Nawab

ایک دن میں نے بابا جی سے پوچھا کہ محبت میں تین نقطے کیوں ہوتے ہیں بابا جی کافی دیر سوچنے کے بعد🙄🙄 او پتر تو انگریزی وچ لکھ لوی اویں دماغ نہ خراب کر👻🤣🤭🙄 #داستان_دل @1awaz_ @PB65_ @waqaspremi01 @Tahir__je @ChalJhota420 @Shahzadd_Soomro @Its___IK @Azam__47 @MalikNazarNawa2
account_circle
eرm(@its_erm_) 's Twitter Profile Photo

💞پھر اس کے سامنے کچھ بھی نہ دلنشین لگا
وہ مسکراتے ہوئے اس قدر حسین لگا💞

💞بہت سے لوگ یہاں آئے آ کے لوٹ گئے،
فقط وہ شخص ہی مجھ کو مرا مکین لگا.💞


eرm
Turgut Bajwa
aryan
𝐍αʝɱυʂ ʂαʅιԋҽҽɳ🙃
مجاہد_اسلام
Ch Tahir Sarwarᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ
Ahsan Gujjar
hamid ahmed
Ali Virk

💞پھر اس کے سامنے کچھ بھی نہ دلنشین لگا وہ مسکراتے ہوئے اس قدر حسین لگا💞 💞بہت سے لوگ یہاں آئے آ کے لوٹ گئے، فقط وہ شخص ہی مجھ کو مرا مکین لگا.💞 #داستان_دل #قومی_زبان @its_erm_ @b_turguut @1awaz_ @7n_Star_ @Mujahid___Islam @Tahir__je @AGujjar75V @hamidahmed58698 @ALI1VIRK
account_circle
eرm(@its_erm_) 's Twitter Profile Photo

🌹السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
🌹صبح بخیر
اَللَّهُمَّ إِنَّكَ عَفُوٌّ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّيْ
اے اللّٰہ! تُو معاف كرنے والا ہے، معافى كو پَسند كرتا ہے تُو مُجھے معاف فَرما دے۔

یا اللّٰہ!ہمارے گُناہوں کو معاف فرما کر ہم کو بَخش دے، اور ہماری توبہ قبول فرما. آمین

🌹السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹صبح بخیر اَللَّهُمَّ إِنَّكَ عَفُوٌّ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّيْ اے اللّٰہ! تُو معاف كرنے والا ہے، معافى كو پَسند كرتا ہے تُو مُجھے معاف فَرما دے۔ یا اللّٰہ!ہمارے گُناہوں کو معاف فرما کر ہم کو بَخش دے، اور ہماری توبہ قبول فرما. آمین
account_circle
eرm(@its_erm_) 's Twitter Profile Photo

💞وابستہ تُجھ سے تھے جو فسانے بدل گئے
کیا تیرے روٹھنے سے زمانے بدل گئے ؟🥀
💞دل سے میرے نکل کے تو غیروں کے دل میں ہے
ہم نے سنا ہے تیرے ٹھکانے بدل گئے🥀


Follow2 FB💯
Faiza Khanmᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ
eرm
Qamar Zaman
(AK-47)
Ch Tahir Sarwarᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ
Average Student
𝓢𝓪𝓳𝓳𝓪𝓭 𝓐𝔀𝓪𝓷
Waqas Tanoli

💞وابستہ تُجھ سے تھے جو فسانے بدل گئے کیا تیرے روٹھنے سے زمانے بدل گئے ؟🥀 💞دل سے میرے نکل کے تو غیروں کے دل میں ہے ہم نے سنا ہے تیرے ٹھکانے بدل گئے🥀 #داستان_دل #محبت_مافیا Follow2 FB💯 @Azizazjan @its_erm_ @Qamar4776 @Azam__47 @Tahir__je @ChalJhota420 @trust_1y @waqaspremi01
account_circle
eرm(@its_erm_) 's Twitter Profile Photo

🌹السلام علیکم ورحمتہ اللٰہ وبرکاتہ
🌹صبح بخیر زندگی
🌹نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے

🌹جو شخص لیلۃ القدر میں ایمان کے ساتھ اور ثواب کی نیت سے عبادت کے لیے کھڑا ہو ، اُس کے پچھلے تمام گناہ معاف کر دیے جاتے ہیں۔
(صحیح البخاری 2014، کتاب لیلۃ القدر کی فضیلت)
🥀❤️🥀

🌹السلام علیکم ورحمتہ اللٰہ وبرکاتہ 🌹صبح بخیر زندگی 🌹نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے 🌹جو شخص لیلۃ القدر میں ایمان کے ساتھ اور ثواب کی نیت سے عبادت کے لیے کھڑا ہو ، اُس کے پچھلے تمام گناہ معاف کر دیے جاتے ہیں۔ (صحیح البخاری 2014، کتاب لیلۃ القدر کی فضیلت) 🥀❤️🥀
account_circle
Ch Tahir Sarwarᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ(@Tahir__je) 's Twitter Profile Photo

یہ تعلق بھی بہت خوب رہا ہےکچھ دن
تو میرے نام سے منسوب رہا ہےکچھ دن

آنکھ رو رو کےتیری راہ تکا کرتی تھی
دل تیری یاد سے مغلوب رہا ہےکچھ دن

تیری تسبیح بنا کر تجھے سوچا کرنا
مشغلہ یہ میرا مرغوب رہا ہےکچھ دن

Team Legacy leavers
Ch Tahir Sarwarᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ
👑 𝑴𝑼𝑺𝑲𝑨𝑵_𝑵𝑨𝑸𝑽𝑰 👑 eرm

یہ تعلق بھی بہت خوب رہا ہےکچھ دن تو میرے نام سے منسوب رہا ہےکچھ دن آنکھ رو رو کےتیری راہ تکا کرتی تھی دل تیری یاد سے مغلوب رہا ہےکچھ دن تیری تسبیح بنا کر تجھے سوچا کرنا مشغلہ یہ میرا مرغوب رہا ہےکچھ دن #غلامی_سے_بہتر_ہے_موت @LegacyLeavers_ @Tahir__je @Muskan725 @its_erm_
account_circle
eرm(@its_erm_) 's Twitter Profile Photo

🌹السلام علیکم ورحمۃ اللّٰه وبرکاتہ
🌹صبح بخیر زندگی
🌹نبی کریمﷺ نے فرمایا:
💞
🌹جس نے ایمان کے ساتھ ثواب کی نیت سے رمضان کے روزے رکھے اُس کے پچھلے سارے گناہ بخش دیے جائیں گے
(صحیح بُخاری 38)🤍

🌹السلام علیکم ورحمۃ اللّٰه وبرکاتہ 🌹صبح بخیر زندگی 🌹نبی کریمﷺ نے فرمایا: 💞 🌹جس نے ایمان کے ساتھ ثواب کی نیت سے رمضان کے روزے رکھے اُس کے پچھلے سارے گناہ بخش دیے جائیں گے (صحیح بُخاری 38)🤍
account_circle
eرm(@its_erm_) 's Twitter Profile Photo

Imran Khan's assertion serves as a poignant reminder that the struggle for freedom is not merely a matter of convenience but a test of our commitment to the principles we hold dear.


Team Legacy leavers

Imran Khan's assertion serves as a poignant reminder that the struggle for freedom is not merely a matter of convenience but a test of our commitment to the principles we hold dear. #غلامی_سے_بہتر_ہے_موت #ImranKhanPTI @LegacyLeavers_
account_circle