امید سحر(@Pk90k) 's Twitter Profileg
امید سحر

@Pk90k

فالو کریں اور فالو بیک لیں

ID:1760600664856788992

calendar_today22-02-2024 09:41:41

1,9K تغريدات

1,8K متابعون

1,6K التالية

Saher(@PK50K) 's Twitter Profile Photo

🌹وہ نہیں جانتا تھا کہ یہ مجسمہ ہے اور نہ ہی وہ یہ جانتا تھا کہ اس کا وزن کتنا ہے لیکن اس نے صرف اتنا دیکھا کہ اسے مدد کی ضرورت ہے ایک بچے کے دل❤️ سے دنیا کو دیکھیں اور زندگی مزید خوبصورت ہو جائے گی۔💯

🌹وہ نہیں جانتا تھا کہ یہ مجسمہ ہے اور نہ ہی وہ یہ جانتا تھا کہ اس کا وزن کتنا ہے لیکن اس نے صرف اتنا دیکھا کہ اسے مدد کی ضرورت ہے ایک بچے کے دل❤️ سے دنیا کو دیکھیں اور زندگی مزید خوبصورت ہو جائے گی۔💯 #BBN #A_P_G
account_circle
Saher(@PK50K) 's Twitter Profile Photo

✨1 ایکڑ گندم کاٹنے کی اُجرت 3من اناج ہے
اگر ایک خاندان کے 5افراد ہوں تو 20دنوں میں آرام کے ساتھ 12ایکڑ گندم کی کٹائی کر سکتے ہیں۔جس کے حساب سے وہ 36من گندم اکٹھی کر سکتے ہیں۔جو ان کے سال بھر کے آٹے کے لیےکافی ہوگی۔
سرکاری آٹے کے ٹرکوں کا پیچھا کم کریں اور محنت کریں🙏

✨1 ایکڑ گندم کاٹنے کی اُجرت 3من اناج ہے اگر ایک خاندان کے 5افراد ہوں تو 20دنوں میں آرام کے ساتھ 12ایکڑ گندم کی کٹائی کر سکتے ہیں۔جس کے حساب سے وہ 36من گندم اکٹھی کر سکتے ہیں۔جو ان کے سال بھر کے آٹے کے لیےکافی ہوگی۔ سرکاری آٹے کے ٹرکوں کا پیچھا کم کریں اور محنت کریں🙏 #HareemShah
account_circle
Saher(@PK50K) 's Twitter Profile Photo

اگر آپ اپنے فرائض کو ادا کریں تو آپ کے حقوق بطور خود آپ کو مل جائیں گے


اگر آپ اپنے فرائض کو ادا کریں تو آپ کے حقوق بطور خود آپ کو مل جائیں گے #HareemShah #DigitalFraudiaCult
account_circle
Saher(@PK50K) 's Twitter Profile Photo

اولاد کے لیے باپ کا سب سے بہتر عطیہ مال نہیں تعلیم ہے. پرانی کہاوت

اولاد کے لیے باپ کا سب سے بہتر عطیہ مال نہیں تعلیم ہے. پرانی کہاوت #HareemShah
account_circle
Saher(@PK50K) 's Twitter Profile Photo

✨اجالے اپنی یادوں کے ہمارے ساتھ رہنے دو

نہ جانے کس گلی میں زندگی کی شام ہو جائے✨

✨اجالے اپنی یادوں کے ہمارے ساتھ رہنے دو نہ جانے کس گلی میں زندگی کی شام ہو جائے✨ #HareemShah
account_circle
Saher(@PK50K) 's Twitter Profile Photo

✨مریم نواز کے وزیر اعلیٰ بننے کے بعد پنجاب پولیس کی کارکردگی میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ھے۔ 😂😂*

account_circle
Saher(@PK50K) 's Twitter Profile Photo

✨✨بند کواڑوں کے شیشوں پر بوندوں نے جب دستک دی محسوس ہوا تم آئے ہو انداز تمہارے جیسا تھا✨✨

✨✨بند کواڑوں کے شیشوں پر بوندوں نے جب دستک دی محسوس ہوا تم آئے ہو انداز تمہارے جیسا تھا✨✨ #HareemShah
account_circle
Saher(@PK50K) 's Twitter Profile Photo

✨بہت پہلے سے ان قدموں کی آہٹ جان لیتے ہیں✨

✨تجھے اے زندگی ہم دور سے پہچان لیتے ہیں✨

✨بہت پہلے سے ان قدموں کی آہٹ جان لیتے ہیں✨ ✨تجھے اے زندگی ہم دور سے پہچان لیتے ہیں✨ #HareemShah
account_circle
Saher(@PK50K) 's Twitter Profile Photo

✨✨وہ افسانہ جسے انجام تک لانا نہ ہو ممکن

✨✨اسے اک خوبصورت موڑ دے کر چھوڑنا اچھا

✨✨وہ افسانہ جسے انجام تک لانا نہ ہو ممکن ✨✨اسے اک خوبصورت موڑ دے کر چھوڑنا اچھا #HareemShah #BBN
account_circle