pinky(@pnki_1) 's Twitter Profileg
pinky

@pnki_1

ID:1764009907899273216

calendar_today02-03-2024 19:28:56

6,4K Tweets

2,1K Followers

3,2K Following

Sadii K(@Sadii5k) 's Twitter Profile Photo

💫اَے پاک پروردگار!
💠ہمارے لیے خیر کے دروازے کھول،ہماری تمام پريشانیاں دور فرما اور ہم سب کی سختیاں اور مشکلات دور کر دے
💫یا اللہ!
💠ہم سب کے لیے اپنےدَرِ خاص سے آسانیاں پیدا فرما،ہم سب کو وسیع رزق حلال عطاء فرما اور ہمیں ایسا بنا دے کہ ہم تجھے پسند آ جائیں
✨آمین🤲

💫اَے پاک پروردگار! 💠ہمارے لیے خیر کے دروازے کھول،ہماری تمام پريشانیاں دور فرما اور ہم سب کی سختیاں اور مشکلات دور کر دے 💫یا اللہ! 💠ہم سب کے لیے اپنےدَرِ خاص سے آسانیاں پیدا فرما،ہم سب کو وسیع رزق حلال عطاء فرما اور ہمیں ایسا بنا دے کہ ہم تجھے پسند آ جائیں ✨آمین🤲 #X_promo
account_circle
Mehar din Baloch(@MehardinBaloch1) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم⁦❤️
صبح بخیر❤️
'اور جب تمہارا صبر تھکنے لگے تو ...
خود کو یاد دلانا کہ ' ان اللّٰہ مع الصابرین' ❤️
اور سر سجدے میں گرا دینا بس پھر
یہیں سے دوبارہ صبر کرنے کی ہمت
اور قوت ملنا شروع ہو جائے گی۔

السلام علیکم⁦❤️ صبح بخیر❤️ 'اور جب تمہارا صبر تھکنے لگے تو ... خود کو یاد دلانا کہ ' ان اللّٰہ مع الصابرین' ❤️ اور سر سجدے میں گرا دینا بس پھر یہیں سے دوبارہ صبر کرنے کی ہمت اور قوت ملنا شروع ہو جائے گی۔
account_circle
Muhammad Kashif(@kashii79) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم🤝
اے اللّہ پاک کا کروڑہا بار شکر کہ تو نےپیارے حبیبﷺ کی امتی بنایا
روزمحشرجب خلقت نفسی نفسی پکارے گی رحمتہ للعالمینﷺ کی زبان پر امتی امتی ہوگا
اللہ پاک ہمیں بھی ان خوش نصیب امتیوں میں شامل فرماناجنہیں رسول اللہﷺ کی شفاعت نصیب ہوگی❤️
آمین یا رب العا لمین🤲

السلام علیکم🤝 اے اللّہ پاک کا کروڑہا بار شکر کہ تو نےپیارے حبیبﷺ کی امتی بنایا روزمحشرجب خلقت نفسی نفسی پکارے گی رحمتہ للعالمینﷺ کی زبان پر امتی امتی ہوگا اللہ پاک ہمیں بھی ان خوش نصیب امتیوں میں شامل فرماناجنہیں رسول اللہﷺ کی شفاعت نصیب ہوگی❤️ آمین یا رب العا لمین🤲 #X_promo
account_circle
Zeeshan Iqbal Hussain(@Iqb9786) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
🌹🌹صبح بخیر🌹🌹
کسی کا مان متــــ توڑیـں
مان اور محبتیں تو
نصیبـــ والــوں کے حصــے میں آتــی ہـیں
اور نصیبـــ والــے ہی انہــیں
سنبــھال پاتــے ہیں ،



اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹🌹صبح بخیر🌹🌹 کسی کا مان متــــ توڑیـں مان اور محبتیں تو نصیبـــ والــوں کے حصــے میں آتــی ہـیں اور نصیبـــ والــے ہی انہــیں سنبــھال پاتــے ہیں ، #X_promo #viralvideo #الهلال_الاتحاد_كاس_الملك #Palestine
account_circle
A Sattar(@As_t40) 's Twitter Profile Photo

کشتیاں سب کی کنارے لگ ہی جاتی ہیں
نا خدا جن کا نہیں ہوتا ان کا خدا ہوتا ہے.
💠الســـــــلام علیــــــکم💠

کشتیاں سب کی کنارے لگ ہی جاتی ہیں نا خدا جن کا نہیں ہوتا ان کا خدا ہوتا ہے. 💠الســـــــلام علیــــــکم💠 #X_promo
account_circle
HINA(@mhb16_) 's Twitter Profile Photo

محبت بخت ہوتی ہیں جس کو مل گئی سو مل گئیں اور جسے نہ ملی وہ دوبارہ پیدا ہو کر آ جائے تو بھی نہیں ملے گی۔ محبت کے پیچھے بھاگنا محبت کو آپ سے بیزار کر دیتا ہے۔ کسی کی محبت میں خود کو اتنا ہی گراؤ کہ جب اٹھنا چاہو ، تو بے ساکھیوں کی ضرورت نہ پڑے۔🌷💔

محبت بخت ہوتی ہیں جس کو مل گئی سو مل گئیں اور جسے نہ ملی وہ دوبارہ پیدا ہو کر آ جائے تو بھی نہیں ملے گی۔ محبت کے پیچھے بھاگنا محبت کو آپ سے بیزار کر دیتا ہے۔ کسی کی محبت میں خود کو اتنا ہی گراؤ کہ جب اٹھنا چاہو ، تو بے ساکھیوں کی ضرورت نہ پڑے۔🌷💔 #X_promo
account_circle
HINA SULEMAN(@hmb_16) 's Twitter Profile Photo

'-اس رنگ برنگی دُنیا میں اربوں لوگوں کے ہجوم میں وہ شخص کامیاب ہے وہ خاص ہے , وہ خوش نصیب ہے جو کہتا ہے, میں نے اللّٰہ کا پسندیدہ بندہ بننا ہے اور پھر کوشش میں خود کو لگادیتا ہے ,اس کے رنگ میں خود کو رنگ دیتا ہے اور اللّٰہ کا رنگ تو سب سے بہترین ہے!💜💯💞

'-اس رنگ برنگی دُنیا میں اربوں لوگوں کے ہجوم میں وہ شخص کامیاب ہے وہ خاص ہے , وہ خوش نصیب ہے جو کہتا ہے, میں نے اللّٰہ کا پسندیدہ بندہ بننا ہے اور پھر کوشش میں خود کو لگادیتا ہے ,اس کے رنگ میں خود کو رنگ دیتا ہے اور اللّٰہ کا رنگ تو سب سے بہترین ہے!💜💯💞 #X_promo
account_circle