Ranaanwar Anwar(@RanaanwarA45008) 's Twitter Profileg
Ranaanwar Anwar

@RanaanwarA45008

ID:1698926596898336768

calendar_today05-09-2023 05:11:15

1,5K Tweets

3,0K Followers

3,5K Following

Fayaz Ahmad(@fayadirvi) 's Twitter Profile Photo

فتنہ قادیانیت کی ایک بدترین سازش
آ ج ایک بچے کے سکول بیگ پر نظر پڑی جس پر ربوہ (قادیانیوں کی مذہبی درسگاہ)کا مونوگرام بناہوا تھا اس کے ساتھ ہی.islamhouhse.com کا ویب سائٹ دیا گیا تھا جسے ہماری نئ نسل اسلامی ویب سائٹ سمجھ کرسرچ کرکے گمراہ ہو سکتی ہیں لہذا ہر خاص وعام کو آگاہ کریں

فتنہ قادیانیت کی ایک بدترین سازش آ ج ایک بچے کے سکول بیگ پر نظر پڑی جس پر ربوہ (قادیانیوں کی مذہبی درسگاہ)کا مونوگرام بناہوا تھا اس کے ساتھ ہی.islamhouhse.com کا ویب سائٹ دیا گیا تھا جسے ہماری نئ نسل اسلامی ویب سائٹ سمجھ کرسرچ کرکے گمراہ ہو سکتی ہیں لہذا ہر خاص وعام کو آگاہ کریں
account_circle
عـᷡــــⷣــــⷩــــᷜــــادل(@adlk_2) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم
خوبصورت کلام
الھی تو کرم فرما فلسطین کے مسلماں پر
زیادہ سے زیادہ ری پوسٹ لائیک کریں

account_circle
Dr Rashid(@dikhan_dr) 's Twitter Profile Photo

سعودی عرب/مکہ مکرمہ کے بارے میں حیران کن معلومات
1-: یہاں پانی مہنگا اور تیل سستا هے۔۔۔
2-: یہاں کے راستوں کی معلومات مردوں سے زیادہ عورتوں کو ہے اور یہاں پر مکمل خریداری عورتیں ھی کرتی هیں مگر پردے میں رہ کر۔۔۔
3-: یہاں کی آبادی 4 کروڑ هے اور کاریں 9 کروڑ سے بھی زیادہ هیں۔۔۔

account_circle
Dr Rashid(@dikhan_dr) 's Twitter Profile Photo

نون لیگ کے متوالو ، آج انشاء اللہ ایک پروموشن لسٹ لگائی جائے گی۔
جو بھی چھوٹا بڑ ا اکاؤنٹ پروموٹ ہونا چاہتا ہے
اپنا کمنٹ میں ہینڈل مینشن کریں ، اس پوسٹ کو لائک اور repost کریں۔
انشاء اللہ 10 لوگوں کو پروموٹ کیا جائے گا۔

account_circle
Dr Rashid(@dikhan_dr) 's Twitter Profile Photo

ٹھیک 3 گھنٹے بعد پروموشن لسٹ لگائی جائے گی
مسلم لیگ ن کے تمام ولنٹیرز اس پوسٹ کو لائیک کریں ، repost کریں اور کمینٹ میں اپنا ٹویٹر ہینڈل مینشن کریں۔

account_circle
Dr Rashid(@dikhan_dr) 's Twitter Profile Photo

تو دوستوں آج کی میگا پروموشن لسٹ۔
سب دوست ایک دوسرے کو فالو بیک لازمی کریں۔ پوسٹ کو repost کریں تا کہ زیادہ سے زیادہ لوگ آپکو فالو کر سکیں۔ اور کمنٹ میں ڈن لکھیں
Dr. javed Ahmed
Dr Rashid
Tahir Hashmi
hartawan
Prince Nishat
Dr Khattak
Syyed suhaib Bukhari
tahirloki
F Zouq M

account_circle
Dr Rashid(@dikhan_dr) 's Twitter Profile Photo

کل ایک اور پروموشن لسٹ لگائی جائے گی۔ رات کے وقت۔ جس میں صرف اُن لوگوں کو شامل کیا جائے گا۔ جو ہینڈل مینشن کریں گے اس پوسٹ کے نیچے۔ اور اس پوسٹ کو لائک اور شیئر کریں گے۔
صرف 15 لوگوں کو ایک دن میں پروموٹ کیا جائے گا۔
کل رات 8 بجے لسٹ لگے گی۔

account_circle
ꈼb̶a̶d̶a̶⫷Sh⫸h̶a̶h⫸ 🇵🇰(@m_dsr_) 's Twitter Profile Photo

&
ایک ہوتا ہے تعلیم یافتہ جو پڑھا لکھا جاہل بن جاتا ہے، ایک ہوتا ہے تربیت یافتہ علم رکھنے والا عالم جو مقام پا کر مکمل ، قیمتی انسان بن جاتا ہے ۔

#علماء_کی_کارکردگی & #تعلیم_دانوں_کی_کارکردگی ایک ہوتا ہے تعلیم یافتہ جو پڑھا لکھا جاہل بن جاتا ہے، ایک ہوتا ہے تربیت یافتہ علم رکھنے والا عالم جو مقام پا کر مکمل ، قیمتی انسان بن جاتا ہے ۔
account_circle
Dr Rashid(@dikhan_dr) 's Twitter Profile Photo

میگا پروموشن لسٹ1

۔ لسٹ میں موجود سب دوست ایک دوسرے کو فالو کریں۔ اور انشا اللہ سب اس طرح ایک دوسرے کی مدد کریں۔
پوسٹ کو لازمی لائک اور شیر کریں اور کمینٹ میں ڈن لکھیں ۔
Dr. Muhammad Rizwan
Dr Rashid
Mohsin Malik
Malik Shafaqat Ali
Hamdan malik
🦅 غازی 𓃵
Sultan Mehmood Anjum Rehmani

account_circle
Awais Khan MMD(@Akhan_mmd) 's Twitter Profile Photo

آج جمعہ الوداع پھر نہ جانے اگلے سال ایسے قیمتی دن پر ہم زندہ رہے یا نہیں، شب جمعہ کثرت سے درود پاک پڑھے
Awais Khan MMD

آج جمعہ الوداع پھر نہ جانے اگلے سال ایسے قیمتی دن پر ہم زندہ رہے یا نہیں، شب جمعہ کثرت سے درود پاک پڑھے @Akhan_mmd
account_circle