N_A_ Chaudhary(@N_A_C72) 's Twitter Profileg
N_A_ Chaudhary

@N_A_C72

ID:1455583614058520577

calendar_today02-11-2021 17:12:51

27,9K Tweets

5,7K Followers

5,3K Following

N_A_ Chaudhary(@N_A_C72) 's Twitter Profile Photo

جس ملک میں ہم رہتے ہیں وہاں،
سر ننگا ہو تو کہتے ہیں تمہاری نماز نہیں ہوئی
بندہ پورا ننگا ہو تو کہتے ہیں کہ بابا پہنچی ہوئی سرکار ہے ۔ منٹو

account_circle
N_A_ Chaudhary(@N_A_C72) 's Twitter Profile Photo

اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰـهِ وَبَرَكاتُهُ
صبح بخیر تمام دوستوں کو بہت بہت عید مبارک 🕌

اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰـهِ وَبَرَكاتُهُ صبح بخیر تمام دوستوں کو بہت بہت عید مبارک 🕌
account_circle
N_A_ Chaudhary(@N_A_C72) 's Twitter Profile Photo

مانتا ہوں تجھے عشق نہیں مجھ سے لیکن
اس وہم سے اب کون نکالے مجھ کو

account_circle
N_A_ Chaudhary(@N_A_C72) 's Twitter Profile Photo

اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰـهِ وَبَرَكاتُهُ🕋
صبح بخیر محترم دوستو🥀
'اپنے رب کی حمد کے ساتھ اسکی تسبیح کرو اور اس سے مغفرت مانگو بےشک وہ بڑا توبہ قبول کرنے والا ہے سورہ النصر : 3
❤️❤️اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدْ❤️❤️

اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰـهِ وَبَرَكاتُهُ🕋 صبح بخیر محترم دوستو🥀 'اپنے رب کی حمد کے ساتھ اسکی تسبیح کرو اور اس سے مغفرت مانگو بےشک وہ بڑا توبہ قبول کرنے والا ہے سورہ النصر : 3 ❤️❤️اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدْ❤️❤️
account_circle
N_A_ Chaudhary(@N_A_C72) 's Twitter Profile Photo

نہ تعلیم میں اور نہ ہی دماغ میں فرق ہوتا ہے
فرق ہوتا ہے تو صرف تنخواہ میں ۔۔۔۔۔

account_circle
Uzma Azrar🇵🇰(@Uzma_azrar) 's Twitter Profile Photo

رَبَّنَا لَا تُزِغْ قُلُوبَنَا بَعْدَ إِذْ هَدَيْتَنَا وَهَبْ لَنَا مِن لَّدُنكَ رَحْمَةً ۚ إِنَّكَ أَنتَ الْوَهَّابُ ....

account_circle