Sahar Hammad(@SaharHa03377065) 's Twitter Profileg
Sahar Hammad

@SaharHa03377065

Stubbornness on its peak🔥
#IamMe❤

ID:1221409317024423936

calendar_today26-01-2020 12:27:45

679 Tweets

979 Followers

942 Following

Munir Ahmad Chaudhry™(@Munir_344) 's Twitter Profile Photo

اس ایک کچی سی عمر والی کے فلسفہ کو کوئی نہ سمجھا

جب اس کے کمرے سے لاش نکلی خطوط نکلے تو لوگ سمجھے ❗

وہ خواب تھے ہی چنبیلیوں سے سو سب نے حاکم کی کر لی بیعت

پھر اک چنبیلی کی اوٹ میں سے جو سانپ نکلے تو لوگ سمجھے ❗
⬇️
Munir Ahmad Chaudhry™

account_circle
AsifRajput❤ شیرنواز کا(@AR1PMLN) 's Twitter Profile Photo

نوازشریف نے پاکستان کو ایٹمی قوت بناکر پاکستان کا دفاعی ہمیشہ کیلیے الحمدللہ ناقابل تسخیر بنادیا ہے اور افواج پاکستان نے پاکستان کی سرحدوں کو ہمیشہ کیلیے محفوظ بنادیا ہے آج ہمیں پاکستان کو معاشی میدان میں مضبوط بنانا ہوگا.
Shehbaz Sharif
Rashid Nasrullah

account_circle
AMF - القدس في العيون 🇵🇸(@AMF_Views) 's Twitter Profile Photo

آج نیب چیئرمین کو ایکسٹینشن دینے کی کیا ضرورت پیش آئی ہے؟ یہ معاملہ بدنیتی پر مبنی ہے۔ یہ آئین و قانون کے خلاف ہے۔ شخصی فائدے حاصل کرنے کیلئے قانون بنائیں گے تو اس کی کوئی حیثیت نہیں ہو گی۔

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی
Courtesy 𝑺𝒉𝒂𝒉𝒛𝒂𝒅 𝑰𝒒𝒃𝒂𝒍

account_circle
Sahar Hammad(@SaharHa03377065) 's Twitter Profile Photo

میں جانتی ہوں میری محبت اجاڑ دے گی تمہیں بھی ایسے
کہ چاند راتوں میں جب کسی سے ملا کرو گے تو رو پڑو گے۔

account_circle
Sahar Hammad(@SaharHa03377065) 's Twitter Profile Photo

جن کی آنکھیں تجھے تکتی ہیں
تجھے چُھوتی ہیں_____

اُن کی آنکھوں کو میری عمر
لگا دی جائے.

account_circle
Sahar Hammad(@SaharHa03377065) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کی باتوں پر یکین کرنا ایسا ہی
جیسے فردوس عاشق اعوان کو کترینہ کیف کہنا😂😂

account_circle
Mirza Shakeel Ahmad(@MSA_257) 's Twitter Profile Photo

لسٹ#6650
اگلی لسٹ میں شامل ھونےکیلیے فالو ریٹویٹ+فالوبیک کریں💯
Civilian Rajpoot
ᎫᎯVED ℐℚℬᎯℒ ᎶUᎫᎫᎯℛ
@FarooqK007
Irfan Luqman
R. 🔪
Raja
Fatima🇵🇰
@AizaMalik22
Shag_A
اتھرا پٹواری
@Basit_87
@zakishah82
Umar Khan
@K____Bugti
Muhammad Naeem
@Abeera_PMLN
@Sa_fn5
Mirza Shakeel Ahmad
لسٹ کاپی کرنامنع ھے🚫

لسٹ#6650 اگلی لسٹ میں شامل ھونےکیلیے فالو ریٹویٹ+فالوبیک کریں💯 @ahmadumar92 @javed7752 @FarooqK007 @73_irf @67_mrb @kashmiri713 @Fatii01_ @AizaMalik22 @Shag14_ @JP_mh1 @Basit_87 @zakishah82 @Umarkhan073 @K____Bugti @Pakghazi20 @Abeera_PMLN @Sa_fn5 @MSA_257 لسٹ کاپی کرنامنع ھے🚫
account_circle
Hazir Khan Chishti(@hazirchishti0) 's Twitter Profile Photo

جس کی نسوں میں کرپٹ باپ کا خون ہو اُس کے منہ سے کرپشن ختم کرنے کی باتیں اچھی نہیں لگتی پاکستان میں جب پہلی بار بھٹو شہید نے کرپشن پر 303 لوگوں کو نوکریوں سے فارغ کیا تھا تو اکرام نیازی پہلے نمبر پر تھے.
Nawaz Sharif Maryam Nawaz Sharif Hamid Mir حامد میر Ch Fawad Hussain Dr. Shahbaz GiLL

جس کی نسوں میں کرپٹ باپ کا خون ہو اُس کے منہ سے کرپشن ختم کرنے کی باتیں اچھی نہیں لگتی پاکستان میں جب پہلی بار بھٹو شہید نے کرپشن پر 303 لوگوں کو نوکریوں سے فارغ کیا تھا تو اکرام نیازی پہلے نمبر پر تھے. @NawazSharifMNS @MaryamNSharif @HamidMirPAK @fawadchaudhry @SHABAZGIL
account_circle