Asif Iqbal Ansari🐅🇵🇰(@aia___333) 's Twitter Profileg
Asif Iqbal Ansari🐅🇵🇰

@aia___333

‏‏‏پاک فوج پاکستان کی ہے اور میں پاکستانی ہوں
ادارے کو ادارہ بنائیں چند افراد کا مجموعہ نہیں

ID:1315705303338553345

calendar_today12-10-2020 17:26:22

11,6K Tweets

1,7K Followers

2,2K Following

Asif Iqbal Ansari🐅🇵🇰(@aia___333) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم
اےاللّٰه
ہم تجھ سےاپنے دین و دنیا اور مال کے بارے میں درگزر
اور عافیت کاسوال کرتے . اےاللّٰه تیرے سوا کوئی معبود نہیں
ہم پناہ چاہتے ہیں تیری آزمائش کے سختی سے نحوست کے پانے سے، برے فیصلوں سے اور دشمنوں کے ہنسنے سے
اے مالک امت مسلمہ کی حفاظت فرما
آمین ثم آمین

السلام علیکم اےاللّٰه ہم تجھ سےاپنے دین و دنیا اور مال کے بارے میں درگزر اور عافیت کاسوال کرتے . اےاللّٰه تیرے سوا کوئی معبود نہیں ہم پناہ چاہتے ہیں تیری آزمائش کے سختی سے نحوست کے پانے سے، برے فیصلوں سے اور دشمنوں کے ہنسنے سے اے مالک امت مسلمہ کی حفاظت فرما آمین ثم آمین
account_circle
Asif Iqbal Ansari🐅🇵🇰(@aia___333) 's Twitter Profile Photo

اللَّهُـمّ صَــــــلٌ علَےَمُحمَّــــــدْوعلَےَآل مُحمَّــــدْكماصَـــلٌيت علَےَإِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ
اللهم بارك علَےَ مُحمَّــــدْوعلَےَآل مُحمَّـــدْكماباركت علَےَإِبْرَاهِيمَ وعلَےَآل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ
صبح بخیر

اللَّهُـمّ صَــــــلٌ علَےَمُحمَّــــــدْوعلَےَآل مُحمَّــــدْكماصَـــلٌيت علَےَإِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللهم بارك علَےَ مُحمَّــــدْوعلَےَآل مُحمَّـــدْكماباركت علَےَإِبْرَاهِيمَ وعلَےَآل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ صبح بخیر
account_circle
Malik Mahmood(@M_Meh2) 's Twitter Profile Photo

جو دوست ٹیوٹر پر بور ھو رہے ہیں ان دوستوں کا موڈ فریش کرنے کے لیے ایک چھوٹا سا ویڈیو کلپ دیکھ کر میری تو ہنسی نہیں رک رہی آپ بھی دیکھیے 🤣

account_circle
Asif Iqbal Ansari🐅🇵🇰(@aia___333) 's Twitter Profile Photo

کیوں اس طرف توجہ کرا رہے ہو انہوں نے اس پر بھی کوئی راستہ نکال لینا ہے

account_circle
Arshad Mehmood ( Defender Of Pakistan ) ™®(@Arshe530) 's Twitter Profile Photo

اس پورے کیس میں تین فریق تھے,حکومت پاکستان,براڈشیٹ اور نیب,اور اس میں نیب کے تھرو حکومت پاکستان کو جرمانہ ہوا اور فائدہ ہوا براڈ شیٹ کو, شیل کمپنی کے نام پہ جو 24 کروڑ روپیہ کھایا گیا ہے یہ کس کے اکاونٹ میں گیا ہے؟

Azma Zahid Bokhari

account_circle
انشال جٹ🐅(@IJPMLN) 's Twitter Profile Photo

اپنی تکلیف تکلیف لگے اور دُوسروں کی تکلیف ڈرامہ لگے تو مُبارک ہو آپ مُنافق ہوگے ہیں💔

account_circle
Asif Iqbal Ansari🐅🇵🇰(@aia___333) 's Twitter Profile Photo

وہ شیشے کا مرتبان آج وبال جان بنا ہوا ہے پاکستان اور پاکستانیوں کیلئے

account_circle
Asif Iqbal Ansari🐅🇵🇰(@aia___333) 's Twitter Profile Photo

کتنی بد قسمتی ہے اھل پنجاب کی کہ ان سے آئی فون لے کر نوکیا 3310 تھما دیا ہے

account_circle
Abid Sher Ali(@AbidSherAli) 's Twitter Profile Photo

جن کے دور میں عوام پیٹ بھر کر روٹی کھاتے تھے انکو چور بنا دیا گیا پھر ایسا صادق اور امین خان لایا گیا جو اپنا اور اپنے کتوں کا پیٹ بھر نے کے لیے عوام کی روٹی بھی کھا گیا اور عوام فاقوں پر پہنچ گئی

account_circle
Najam Wali Khan(@najamwalikhan) 's Twitter Profile Photo

جب بطور وزیر تعلیم اپنی مدت پوری کر کے جائیں گے تو تعلیم نام کی کوئی شے اس ملک میں باقی نہیں رہ چکی ہو گی۔
تمیز، تہذیب اور کامن سینس پہلے ہی ان کی مسلسل کوششوں سے دفن کئے جا چکے۔
۔
اناللہ و انا الیہ راجعون پڑھ لیجیے

account_circle
scorpio♏#DJ 🧓🏻(@Saba5670) 's Twitter Profile Photo

بچپن میں جب کھلونے ٹوٹ جاتے تھے تو ماں آکر جوڑدیتی تھی
سنا ہے ماں سے بھی زیادہ محبت ہے تجھے اپنے بندوں سے
مجھے جوڑ دے یارب میں خود کو توڑ بیٹھا ہوں

بچپن میں جب کھلونے ٹوٹ جاتے تھے تو ماں آکر جوڑدیتی تھی سنا ہے ماں سے بھی زیادہ محبت ہے تجھے اپنے بندوں سے مجھے جوڑ دے یارب میں خود کو توڑ بیٹھا ہوں #ادبی_محفل
account_circle