To whom it may concern
مذکورہ پٹرول پمپ کو پہلے بھی کئی بار غیر معیاری پٹرول فروخت کرنے اور ایک لیٹر میں 700ml سے کم بھرنے پر سیل کیا جا چکا ہے۔ یہ شخص کوئی بھی ہو، Deputy Commissioner Islamabad کو دھمکی دینے پر سخت کارروائی کریں جو ایک مکمل شریف آدمی ہے۔
Wasim Mir R.A.Shahzad Asma Shirazi x.com/nazianaz_21/st… choti choti khushiyan or khsh fehmiyan.