PML-N Digital(@pmlndigitalpk) 's Twitter Profile Photo

قائد میاں نوازشریف کے جنم دن پر ان کے لئے نیک تمنائیں اور دعائیں ہیں اور اللہ تعالی سے دعاگو ہوں کہ ان کو اتنی لمبی عمر عطا کرے کہ پاکستان کی عوام نے اپنی مشکلات محرومیوں کے ازالہ کی جو امیدیں باندھی ہیں مسیحا کے طور پر وہ پوری کرسکیں

عظمی بخاری

account_circle
PML-N Digital(@pmlndigitalpk) 's Twitter Profile Photo

قائد نوازشریف کو عوام کی طرف سے سالگرہ پر مبارکباد کا سلسلہ جاری۔۔۔۔

account_circle
Numan khan(@Numanpolitics1) 's Twitter Profile Photo

میاں محمد نواز شریف جیسے عوامی رہنما کا موازنہ نیازی جیسے دہشت گرد سے کرنا زیادتی ہیں ۔ میاں صاحب پاکستان کے خراب حالات کو بدلنے والا ہے جب کہ نیازی ہر وقت انتقام اور بدلا لینے کا سوچ رہا ہے ۔

میاں محمد نواز شریف جیسے عوامی رہنما کا موازنہ نیازی جیسے دہشت گرد سے کرنا زیادتی ہیں ۔ میاں صاحب پاکستان کے خراب حالات کو بدلنے والا ہے جب کہ نیازی ہر وقت انتقام اور بدلا لینے کا سوچ رہا ہے ۔
#نوازشریف_سب_سے_آگے
#HBDQuaidNawazSharif
account_circle
PMLN(@pmln_org) 's Twitter Profile Photo

قائد مسلم لیگ (ن) میاں نوازشریف کی سالگرہ کے موقع پر عوام کی جانب سے مبارکباد کے پیغامات

account_circle
Waqas Ahmed joyia(@WaqasAhmedjoyia) 's Twitter Profile Photo

تو ہمت جرأت والا ہے
تو ذات میں ایک اُجالا ہے
سب دُنیا گواہی دیتی ہے
تو عہد نبھانے والا ہے

⭐ معمار پاکستان محمد نواز شریف کو یومِ پیدائش مبارک۔

تو ہمت جرأت والا ہے
تو ذات میں ایک اُجالا ہے
سب دُنیا گواہی دیتی ہے
تو عہد نبھانے والا ہے

⭐ معمار پاکستان محمد نواز شریف کو یومِ پیدائش مبارک۔

#HBDQuaidNawazSharif
account_circle
Haji Mirza Yasin(@mirzayasin532) 's Twitter Profile Photo


مسلم لیگ ن سوشل میڈیا ٹیم بہاولنگر کے زیر اہتمام قائد میاں نوازشریف کی سالگرہ کا کیک کاٹنے کی تقریب
جس میں ضلعی صدر
رانا عبدالرؤف، ہیڈ مسلم لیگ ن سوشل میڈیا رانا عاطف روف، حاجی مرزا یٰسین،محمد دین عباسی، رضوان ارشد ۔عباس بھٹی,سمیت مسلم لیگی دوستوں کی شرکت۔

account_circle
PMLN(@pmln_org) 's Twitter Profile Photo

قائد مسلم لیگ (ن) میاں نوازشریف کی سالگرہ کے موقع پر رہنما مسلم لیگ(ن) ڈاکٹر درشن کی جانب سے پیغام

account_circle