khadija siddiqi(@khadijasid751) 's Twitter Profile Photo

You dare speak your mind, you dare speak the truth.. you shall be arrested forthwith!

Journalism with integrity and utmost honesty has become a crime in Pakistan!

You dare speak your mind, you dare speak the truth.. you shall be arrested forthwith!

Journalism with integrity and utmost honesty has become a crime in Pakistan!

#releaseAsadtoor
 #releaseimranriaz
account_circle
MrS Imran(@MrsImranRiaz) 's Twitter Profile Photo

خدا کا واسطہ عمران کے بارے سب دعاکیجیۓ ہمیں اب تک ان کے بارے کچھ معلوم نہیں ہو رہا۔۔🙏

account_circle
Sabee Kazmi(@SabeeKazmi786) 's Twitter Profile Photo

جو شخص بھی خود کو صحافی کہتا ہے مانتا ہے اس کا یہ فرض ہے کہ عمران ریاض اور اسد طور کے ساتھ کھڑا ہو اس کے لیے اس ناانصافی پر آواز اٹھاے ورنہ وہ صحافت چھوڑ کر کوی اور کام کر لے، ریڈ لاہٹ ایریا میں صحافت سے زیادہ پیسے ملیں گیں۔

account_circle
MrS Imran(@MrsImranRiaz) 's Twitter Profile Photo

سارا دن ایک ہی خیال عمران نے کیا کھایا ہو گا نیند پوری نہ ہو تو سر درد نہ ہوا ہو ۔۔۔وسوسے اور غمان پھر اللہ پاک سے دعاٸیں کر کے آیت لکرسی کاحصار کرتی
اللہ پاک آپ سب دیکھ رہے عمران کو صحت مند رکھنا تواناٸ برقرار رکھنا ۔۔۔باخیر واپسی ہو آمین
سب سےدعا کی گزارش🙏

account_circle
Islamuddin Sajid 🇵🇰(@islamudinsajid) 's Twitter Profile Photo

شرمناک، اس فعل کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے، عمران ریاض خان کو صرف پاکستان اور پاکستانی قوم سے محبت کی سزا مل رہی ہے

account_circle
✍︎𝕊ᴀᴍʀᴀʜ ℕᴀᴢ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ✍︎(@bdigl) 's Twitter Profile Photo

اے اللہ اس شخص کی حفاظت فرما !!!
جو اس نے آج تک سہہ لیا وہ بہت ہے ، اور جو بی بی اس بندے کو انتقام کا نشانہ بنا رہی ہے سمجھ لے کہ خدا کی لاٹھی بے آواز ہے ۔

Khan

MrS Imran

account_circle
Siasi Dugout(@siasidugout) 's Twitter Profile Photo

عمران ریاض خان نے مجھے کہا تھا کہ میں خودکو جیل میں رکھوا لوں گا اور حسان نیازی کو قید سے چھڑواؤں گا۔ حفیظ اللہ نیازی
Hafeezullah K Niazi

عمران ریاض خان نے مجھے کہا تھا کہ میں خودکو جیل میں رکھوا لوں گا اور حسان نیازی کو قید سے چھڑواؤں گا۔ حفیظ اللہ نیازی
@hafeezullah_k #releaseImranRiaz
account_circle
Faheem Marwat(@AfghaNarrative) 's Twitter Profile Photo

بنگال کے قصائی جنرل ٹکا خان کو پیپلز پارٹی کا جنرل سیکریٹری بنانے سے سرفراز بگٹی کو وزیر اعلیٰ بلوچستان بنوانے تک پیپلز پارٹی شرمناک تاریخ رکھتی ہے.

account_circle
Siasi Diary(@siasidiary) 's Twitter Profile Photo

🚨🚨
عمران خان، عمران ریاض سمیت ہر قیدی کو رہا کریں۔

اس ٹویٹ کو ری ٹویٹ کرکے اس ٹرینڈ کو اوپر لائیں۔۔

account_circle
BMG 45(@PakTehAzadi) 's Twitter Profile Photo

کس کو کہہ رہے ہو

پیش ٹیگ سے کچھ ہونا ہوتا تو سے فرق پڑتا
صابن اور راستہ بدلو
x.com/i/spaces/1mrGm…

account_circle
Faheem Marwat(@AfghaNarrative) 's Twitter Profile Photo

بجلی منہگی ہونے کے بعد
سولر پینل اور مختلف الیکٹرونکس مصنوعات کی قیمتوں میں 20٪ اضافہ کردیا گیا؛ ترقی اسی طرح جاری رہے گی۔

account_circle
Leopardus🐯(@gollimaaro) 's Twitter Profile Photo

ہم عمران ریاض کی بات کی تائید کرتے ہیں اور ہم سے ان ملک کے غداروں کو سلوٹ کرنے کا مت کہا جائے

عوام پر منافقت مسلط مت کریں 🙏

شہباز جوکر، بوٹ پالشیا، قاتل اور بھکاری ہے اور رہے گا۔ مریم نواز ارشد شریف کی قاتل ہے

Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

#ReleaseImranRiaz 
#فاتح_قیدی_عمران_خان    
@TeamiPians
account_circle