𝓑𝓪𝓽𝓲(@bhattiyy) 's Twitter Profile Photo

خان صاحب کی وکلا ٹیم نے چیف جسٹس اسلامآباد ہائی کورٹ عامر فاروق اور جج ہمایوں دلاور پر اپنے عدم اعتماد کا اظہار کیا اور بتایا کہ وہ کس طرح انصاف کے تقاضے پورے نہیں کررہے۔ Sher Afzal Khan Marwat

account_circle
S͜͡Yᗴᗪ B͜͡ᑌKᕼᗩᖇI(@LalBukhari) 's Twitter Profile Photo

فوج کیوں نہیں دے گی سیکورٹی ؟
یہ سب ادارے کس کام کے لئے ہیں؟
نہ توپاکستان حالتِ جنگ میں ہے اور نہ ہی اس وقت 2008 اور2013جتنی دہشت گردی۔
بلاول اللوں تللوں میں کروڑوں اُڑا رہا،ممبران اسمبلی کواربوں دیےجا رہے۔
صرف الیکشن کے لئے پیسے نہیں ہیں-
کیوں؟
عمران ریاض

account_circle
Abdul Waheed❣(@waheed_1992) 's Twitter Profile Photo

چیرمین پاکستان تحریک انصاف مرشد عمران خان زمان پارک میں افطاری سے قبل کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے ۔۔!!
اللہ پاک ہمارے مرشد کو سلامت رکھے آمین
Team Pakistan Power

account_circle
S͜͡Yᗴᗪ B͜͡ᑌKᕼᗩᖇI(@LalBukhari) 's Twitter Profile Photo

پچھلے سال انہیں ججزکے سوموٹو سے انکی باچھیں کھلی ہوئ تھیں ۔یہی جج تھے جو عمران خان کونکال کرشہباز شریف کو لیکرآے
مگراب وہی ججز عمران خان کو لانے کا نہیں بلکہ آئین کے مطابق الیکشن کا کہہ رہے ہیں تو یہ کہتے ہیں کہ الیکشن نہ کرواؤ ہورجومرضی کروالو🤣
عمران ریاض

account_circle
S͜͡Yᗴᗪ B͜͡ᑌKᕼᗩᖇI(@LalBukhari) 's Twitter Profile Photo

اگر انہوں نے ریفرنس بھیجے تو رانا ثنا اور انکے ہینڈلرز کے کانوں سے بھی دھواں نکلے گا۔
رانا ثنا تین ججز کے خلاف ریفرنسز بھجوانے کی بڑھکیں مار رہا ہے،وہ یہ کبھی نہیں بھیجے گا کیونکہ ان کے پاس ججز کے خلاف کچھ ہے ہی نہیں،
یہ محض تاخیری حربے ہیں۔
عمران ریاض خان

account_circle
Marghoob 🇵🇰 پاکستان میرا جنون In Allah we Trust(@sib1gwr) 's Twitter Profile Photo




پوری قوم کو عمرہ مبارک کیونکہ چوروں لیڈر اور پاکستان کا سیاسی اور قومی گیدڑ اب عمرہ کرنے سعودی عرب پہنچ چکا ہے
900 چوہے کھا کے بلا حج کو چلا یہ ضرپلمثل میاں نواز شریف جیسے گھٹیا اور گندے سیاست دان کے لیے بنا ہے

account_circle
Insaaf ??? ⁱᴾⁱᵃⁿ(@JamalNa90053240) 's Twitter Profile Photo

آج رات 12 کے بعد محسن نقوی کی نگران حکومت کے 90 دن پورے ہو جائیں گے آج رات کے بعد جو بھی سرکاری ملازم کسی کاغذ پر دستخط کرے گا یا کوئی غیر قانونی آرڈر مانے گا وہ اسکا ذمہ دار خود ہو گا
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿


آج  رات 12 کے بعد  محسن نقوی کی نگران حکومت کے 90 دن پورے ہو جائیں گے آج رات کے بعد جو بھی سرکاری ملازم کسی کاغذ پر دستخط کرے گا یا کوئی غیر قانونی آرڈر مانے گا وہ اسکا ذمہ دار خود ہو گا
@TeamiPians
#عدلیہ_کی_دشمن_ن_لیگ
#چوروں_کا_ایک_سال
#حوصلے_کا_پہاڑ_عمران_خان
account_circle