Abid Ali(@AbidAli37181058) 's Twitter Profileg
Abid Ali

@AbidAli37181058

ID:1616178382902812672

calendar_today19-01-2023 20:59:08

541 Tweets

480 Followers

1,1K Following

Danish Masood(@DanishMasood17) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف صاحبہ شدید بارش میں بھی سرپرائز دورے کر رہی ہیں۔

مری میں گرلز سکول کا اچانک دورہ، طالبات بھی حیران اور دنگ رہ گئیں۔

یوتھیوں کیلئیے اس ویڈیو میں اہم بات یہ ہے کہ مریم بی بیMaryam Nawaz Sharif نے خود چھتری تھامی اور پٹواریوں نے اس ویڈیو کو چک کے رکھا ہوا۔

account_circle
Abid Ali(@AbidAli37181058) 's Twitter Profile Photo

افطاریوں میں سب سے اچھی افطاری کور کمانڈر ہاؤس پشاور کی ہے ۔۔😂
ایک مسکین یوتھئے کا بوٹ کو چاٹتے ہوئے بیان

account_circle
DG🇵🇰ISPR✍️اردو(@DGISPR14) 's Twitter Profile Photo

رمضان المبارک کا تیسرا جمعہ
اسلام کا مقدس ترین مقام، کعبہ، مسجد الحرام، مکہ، مملکت سعودی عرب نے جنرل حافظ سید عاصم منیر، چیف آف آرمی اسٹاف کے لیے کھول دیا گیا۔
اللہ آرمی چیف کو ہر قسم کے پروپیگنڈے اور فتنے سے محفوظ رکھے۔

account_circle
راوی دا راٹھ(@G1PAK1) 's Twitter Profile Photo

آؤ عہد کریں🤝
آج کے بعد پہلے سے زیادہ میاں نواز شریف ن لیگ کے لئے شوشل میڈیا پر کام
کریں گے !!!
صرف میاں محمد نواز شریف

آؤ عہد کریں🤝 آج کے بعد پہلے سے زیادہ میاں نواز شریف ن لیگ کے لئے شوشل میڈیا پر کام کریں گے !!! صرف میاں محمد نواز شریف
account_circle
Col (R) Saqib Munir™️(@786GHQ) 's Twitter Profile Photo

یہ ہے وہ جارحانہ انداز سیاست جس کی ہر مسلم لیگی امید کرتا ہے اپنی قیادت سے 🦾
واہ واہ واہ مزہ آیا کے اس بات سے اور اس فیصلے سے خواجہ صاحب ✅
میاں صاحب تسی واقعی کنگ نہیں کنگ میکر بن گئے او ❤️

یہ ہے وہ جارحانہ انداز سیاست جس کی ہر مسلم لیگی امید کرتا ہے اپنی قیادت سے 🦾 واہ واہ واہ مزہ آیا کے اس بات سے اور اس فیصلے سے خواجہ صاحب ✅ میاں صاحب تسی واقعی کنگ نہیں کنگ میکر بن گئے او ❤️
account_circle
Dr Farhan K Virk(@FarhanKVirk) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف والے آج جنرل باجوہ کے خلاف غدار کا ٹرینڈ چلا رہے ہیں 🚨🚨

یہاں انکا اپنا لیڈر بول رہا ہے کہ میں نے جنرل باجوہ کو خود دوسری ایکسٹینشن کی آفر کی۔

آپ لوگ کیا غداروں کو دوسری ایکسٹینشن آفر کرتے ہو؟

ایسے جعلی بیانیہ بناتے وقت کوئی شرم محسوس ہوتی ہے؟

account_circle
عفت علی باجوہ(@IffatAl35090389) 's Twitter Profile Photo

سیالکوٹ سے سب سے بڑی خبر 🚨🚨

خواجہ محمد آصف کی فتح کا باضابطہ اعلان کردیا گیا۔

account_circle
Tahir Mughal Pmln(@Tahirmughalpml8) 's Twitter Profile Photo

یہ ویڈیو پی ٹی آئی پر بم بن کر گرے گی نواز شریف کو دیکھنے کے لیے پیدل آنے والی خاتون کے جذبے کو سلام ۔۔ خاتون کا کہنا ھے جن کے گھر میں اپنی عورتیں محفوظ نہیں وہ پاکستان کی عورتوں کی کیا حفاظت کریں گے ۔۔۔ ویڈیو شیئر کرتے جائیں آگ خود بخود بھڑکتی جائے گی ۔۔
Maryam Nawaz Sharif

account_circle
Pervaiz Sandhila(@chsandhilaa) 's Twitter Profile Photo

ہمیں شعور عمران خان نے نہیں دیا، ہمارے ماں باپ اور اساتذہ نے دیا ہے، اسی شعور کا تقاضہ ہے کہ عمران خان کو ووٹ نہ دیا جائے ، ووٹ صرف نوازشریف کا ہے، میرا ووٹ عمرانی کہانیوں پر نہیں ہے، جھوٹ فریب پر نہیں ہے، جو دیکھوں گااسی پہ ووٹ دوں گا، نوجوان ووٹر

account_circle
سید(@gulnaz_syeda) 's Twitter Profile Photo

آج میں برملا تسلیم کررہا ہوں کہ میاں محمد نوازشریف سیاست کا بڑا کھلاڑی ہے،اس نے سیاست کی کمال چالیں چلی ھیں
اسکو مات دینا ممکن نہیں :اعتزاز احسن

account_circle
Abid Ali(@AbidAli37181058) 's Twitter Profile Photo

یوتھیوں کو لندن سے لائی ہوئی دوائی کی آخری ڈوز
👇😂👇
8 فروری کو دے کر ڈسچارج کر دیا جائیگا

account_circle
Abid Ali(@AbidAli37181058) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی ائی کی حالت اس پرانے یامے جیسی ہو گئی ے جس کی سپیڈتو بہت کم ہے لیکن دھواں اور شور شرابہ زیادہ ہے

account_circle
Jawad Ahmad(@jawadahmadone) 's Twitter Profile Photo

قوم یاد رکھے کہ عمران منافق کا کوئی بھی امیدوار پورے ملک میں کہیں سے بھی کامیاب نہیں ہونا چاہیے۔ کرسی کے پیچھے بھاگنے والا نالائق ذہنی بیمار عمران خان اس ملک کا ناسور ہے۔ اس فسادی کو سیاست سےووٹ کی طاقت سے باہر کرنا ملک میں امن اور عوام کے مسائل پر سیاست کی شروعات کےلیے ضروری ہے۔

account_circle