Nawab Mudassar Bosal(@NawabBosal) 's Twitter Profile Photo

مولا خوش رکھے ۔۔ !!
بڑی دلیر خاتون ہیں ۔۔
کتا 🐕 پاس بیٹھا ہے پھر بھی نہیں ڈر رہی۔
Salman Jawaid Azma Zahid Bokhari @Asmt786

مولا خوش رکھے ۔۔ !!
بڑی دلیر خاتون ہیں ۔۔
کتا 🐕 پاس بیٹھا ہے پھر بھی نہیں ڈر رہی۔
@SalmanJawaidpk @AzmaBokhariPMLN @Asmt786
account_circle
Gulzeb(@gulzeb07) 's Twitter Profile Photo

@Asmt786 Maryam Nawaz Sharif Shehbaz Sharif چند فیملیز سے پوچھ کر یہ حقیقت سے قریب تر ایک ماہانہ خرچ کا تخمینہ مرتب کیا ہے امپورٹڈ حکومت کے اثرات اور نتائج
اس میں کوئی خوشی غمی ، بیماری پریشانی، موبائل کا خرچ کپڑا شامل نہی ہے کیا حکمرانوں کو ہوش ھے کے لوگوں کا جینا کتنا مشکل کردیا ھے انہوں نے

@Asmt786 @MaryamNSharif @PMShehbazPak چند فیملیز سے پوچھ کر یہ حقیقت سے قریب تر ایک ماہانہ خرچ کا تخمینہ مرتب کیا ہے امپورٹڈ حکومت کے اثرات اور نتائج
اس میں کوئی خوشی غمی ، بیماری پریشانی،  موبائل کا خرچ کپڑا شامل نہی ہے کیا حکمرانوں کو ہوش ھے کے لوگوں کا جینا کتنا مشکل کردیا ھے انہوں نے
account_circle
Aqeel Ahmed Khokhar(@aqeelzam) 's Twitter Profile Photo

@Asmt786 Maryam Nawaz Sharif Shehbaz Sharif 202یونٹ پرآپکا بل۔۔ اور یہ میرا203یونٹ پربل دیکھیں۔ 2بار فیول ایڈجسٹمنٹ ڈالی گئی ہے، 1باریونٹ کی پرائس میں9روپے89 پیسے، دوسری بار FPAسیکشن میں دیکھیں 4019روپے سے زائد۔

عوام کو ریلیف ایسے دیں گے Shehbaz Sharif اور انکی ٹیم؟

سلیبس کدھر گئے ٹیرف کے؟ 20روپے سےزائد کا یونٹ۔۔

@Asmt786 @MaryamNSharif @PMShehbazPak 202یونٹ پرآپکا بل۔۔ اور یہ میرا203یونٹ پربل دیکھیں۔ 2بار فیول ایڈجسٹمنٹ ڈالی گئی ہے، 1باریونٹ کی پرائس میں9روپے89 پیسے، دوسری بار FPAسیکشن میں دیکھیں 4019روپے سے زائد۔

عوام کو ریلیف ایسے دیں گے @CMShehbaz اور انکی ٹیم؟

سلیبس کدھر گئے ٹیرف کے؟ 20روپے سےزائد کا یونٹ۔۔
account_circle
Unpredictable... Carbon Copy of Life.(@wasifmahmood1) 's Twitter Profile Photo

@Asmt786 Maryam Nawaz Sharif Shehbaz Sharif دفاع سمیت نان ڈیویلوپمنٹ بجٹ کاٹ نہیں سکتے۔ ریاستی مجبوری۔
ججوں، بیوروکریٹس کی عیاشیاں ختم نہیں کرسکتے۔ نظام کی مجبوری۔
کاروباری طبقےپرٹیکس نہیں لگاسکتےکیونکہ اپناووٹ بنک کم ہوتاہے۔ سیاسی مجبوری۔
بجلی چوری روک نہیں سکتے۔ KPوالےشورمچاتے۔
تبھی توہماری جیب سے سب نکال رہے مجبوری میں۔

account_circle
🇵🇰عامر خان ترین 🇵🇰(@A5_Khan_G) 's Twitter Profile Photo

@Asmt786 Maryam Nawaz Sharif Mashaallah,, Mashaallah,,
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
😍😍😍😍😍😍😍😍😍
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️

account_circle