✨AbuBakr SiDDiQ💫(@BaBLo__1) 's Twitter Profileg
✨AbuBakr SiDDiQ💫

@BaBLo__1

ہم وہ ہیں جو صرف خدا کو بادشاہ مانتے ہیں_✨

ID:1623393404595085312

calendar_today08-02-2023 18:49:11

685 Tweets

101 Followers

173 Following

ALINA HAYAT(@1AAH8) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کے عظیم نوجوانوں
دشمن کےلئے طوفانوں
ملک و قوم کے پاسبانوں
پاکستان کے ترجمانوں
دشمن کے خلاف سخت جیسے چٹانوں
اور پاکستان کے نازک اور حسین مسلمانوں کو
علینا حیات کا دردبھرا محبت بھرا سلام پہنچے




پاکستان کے عظیم نوجوانوں دشمن کےلئے طوفانوں ملک و قوم کے پاسبانوں پاکستان کے ترجمانوں دشمن کے خلاف سخت جیسے چٹانوں اور پاکستان کے نازک اور حسین مسلمانوں کو علینا حیات کا دردبھرا محبت بھرا سلام پہنچے #goodmorning #صباح_الخيرᅠ #protest #Qasim_Ali_Shah #UkraineRussiaWar
account_circle
✨AbuBakr SiDDiQ💫(@BaBLo__1) 's Twitter Profile Photo

رزق تو کتوں کو بھی ملتا ہے
مگر روٹی کے لئے اصحاب رسول ﷺ سے بےوفائی مت کرنا تم

رزق تو کتوں کو بھی ملتا ہے مگر روٹی کے لئے اصحاب رسول ﷺ سے بےوفائی مت کرنا تم
account_circle
قرآن اردو | Quran(@QuranAasan) 's Twitter Profile Photo

دیکھو، یہ (کافر) لوگ اپنے سینوں کو اس سےچھپنےکے لئے دُہرا کرلیتے ہیں۔یاد ر کھو جب یہ اپنے اوپرکپڑے لپیٹتے ہیں،اللہ انکی وہ باتیں بھی جانتا ہےجو یہ چھپاتے ہیں، اور وہ بھی جو یہ علی الاعلان کرتے ہیں یقینا اللہ سینوں میں چھپی ہوئی باتوں کا (بھی) پورا پورا علم رکھتاہے۔

﴿سورۃھود،۵﴾

account_circle
کعبۃ اللہ | Makkah(@HolyMakkah01) 's Twitter Profile Photo

اِذَا نُوۡدِىَ لِلصَّلٰوةِ مِنۡ يَّوۡمِ الۡجُمُعَةِ فَاسۡعَوۡا اِلٰى ذِكۡرِ اللّٰه

account_circle
ترکیہ اردو(@TurkiyeUrdu_) 's Twitter Profile Photo

معصوم کی کلکاریاں
یہ بچہ 128 گھنٹے بعد زخمی حالت میں ایک عمارت کے ملبے سے نکالا گیا تھا، اسپتال میں ضروری طبی امداد کے بعد بچہ خوشی سے نہال ہے اور نہیں جانتا کہ وہ کس قیامت سے گزر کر یہاں تک پہنچا ہے

account_circle
ترکیہ اردو(@TurkiyeUrdu_) 's Twitter Profile Photo

صدر ایردوان اور خاتون اول امینہ ایردوان نے استنبول کے اسپتال میں زلزلے کے زخمیوں سے ملاقات کی، انہوں نے ایک نوزائیدہ بچی کا نام بھی رکھا
زلزلے سے ترکیہ میں جاں بحق افراد کی تعداد 31 ہزار 600 ہو چکی ہے

account_circle
ترکیہ اردو(@TurkiyeUrdu_) 's Twitter Profile Photo

ترکیہ میں زلزلے کے باعث منہدم ہونے والی عمارات کے ملبے سے گذشتہ روز ایک حاملہ خاتون کو باحفاظت نکالا گیا تھا، آج اس خانتون نے ایک بچی کو جنم دیا صدر ایردوان نے استنبول کے اسپتال میں نوزائیدہ کے کان میں اذان دی، صدر نے خاتون کی خواہش پر بچی کا نام آئسے بتول رکھا

account_circle
ترکیہ اردو(@TurkiyeUrdu_) 's Twitter Profile Photo

ترک بچی فاطمہ کی عمر چار سال ہے، زلزلے میں دائیں ہاتھ سے محروم ہو گئی، ترک فوج کے مہمت چیک روز فاطمہ کے لئے نئے کھلونے لاتے ہیں اور اس کا دل بہلاتے ہیں تاکہ بچی میں ہاتھ سے محرومی کا احساس پیدا نہ ہو اور وہ اپنے آپ کو ایک نارمل بچے کی طرح ہی سمجھے

account_circle