Mehmood Jan Babar(@MehmoodJan1) 's Twitter Profile Photo

ایک “صحافی” کیسے سیاسی پارٹی کے طور پر ایک چیف جسٹس کے استعفے کا مطالبہ کرسکتا ہے؟
یہ فالوونگ کے چکر میں ہم صحافی کیا سے کیا ہوگئے ہیں؟ فالوونگ کم ہونے سے کوئی صحافی مر تو نہیں جاتا۔ ہم تو بارہ سال میں دس ہزار تک پورے نہ کرسکے ہم اب بھی زندہ ہیں!

account_circle
Nuktaa-e-Aitraaz(@Nuktaaeaitraaz) 's Twitter Profile Photo

نکتہ اعتراض شازیہ خان کے ساتھ آج رات 11:00 سے 12:00 بجے پاکستان ٹیلی ویژن پر.

مہمان
مولانا حزب الرحمن
محمود جان بابر
بریگیڈیئر (ر) مسعود احمد خان
جان اچکزئی
ڈاکٹر سجاد بخاری

Shazia Khan Jan Achakzai / جان اچکزئی Mehmood Jan Babar Dr. Sajjad Bukhari / Anchor /Analyst Masud Ahmad Khan

نکتہ اعتراض شازیہ خان کے ساتھ آج رات 11:00 سے 12:00 بجے پاکستان ٹیلی ویژن پر.

مہمان
مولانا حزب الرحمن
محمود جان بابر
بریگیڈیئر (ر) مسعود احمد خان
جان اچکزئی
ڈاکٹر سجاد بخاری

@ShaziaKhanAnchr @Jan_Achakzai @MehmoodJan1 @SajjadB21305526 @MasudAKhan6
#Nuktaeaitraz #EidMiladUnNabi
account_circle
Mehmood Jan Babar(@MehmoodJan1) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلی علی امین گنڈاپور اور آئی جی اختر حیات گنڈاپور کے علاقے سے جنوبی وزیرستان کے جج شاکر اللہ مروت کا اغوا

ڈیرہ اسماعیل خان میں کسٹم اہلکاروں کے بعد عدلیہ پر حملہ دہشت گردوں کی خاص حکمت عملی کا شاخسانہ لگتا ہے۔ دیکھنا یہ ہے کہ کب مغوی جج کو بازیاب کرایا جاتا ہے؟

account_circle
Ghulam Ali(@GhulamaliPPP) 's Twitter Profile Photo

پاکستان پیپلزپارٹی نے سینٹ کے لئے ٹکٹوں کا اعلان کردیا۔
پاکستان پیپلزپارٹی عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر Aimal Wali Khan کو بلوچستان اسمبلی سے سینیٹر منتخب کرنے جارہی ہے
خیبرپختونخوا سے سینیٹر Senator Rubina khalid کو ٹکٹ جاری کردیا گیا۔
Samar Haroon Bilour
Muhammad Faheem
Mehmood Jan Babar
Lehaz Ali

پاکستان پیپلزپارٹی نے سینٹ کے لئے ٹکٹوں کا اعلان کردیا۔
پاکستان پیپلزپارٹی عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر @AimalWali کو بلوچستان اسمبلی سے سینیٹر منتخب کرنے جارہی ہے
خیبرپختونخوا سے سینیٹر @RubinakhalidPPP کو ٹکٹ جاری کردیا گیا۔
@SamarHBilour 
@MeFaheem 
@MehmoodJan1 
@TheLehaz
account_circle
Mehmood Jan Babar(@MehmoodJan1) 's Twitter Profile Photo

پارٹیوں کو خاندانی سیاست کی بھینٹ چڑھانے والوں کو معلوم ہونا چاہئیے لوگ ووٹ ڈالتے ہوئے سب یاد رکھتے ہیں باجوڑ کے ریحان زیب کے بھائی مبارک زیب کو لوگوں نے جتوا کر بتادیا کہ پارٹی کے ٹکٹ گھروں میں تقسیم نہ کریں ورنہ ایسے ہاریں گے۔ موروثیت ہار رہی ہے۔

#PTI #KP #NA8
account_circle
Mehmood Jan Babar(@MehmoodJan1) 's Twitter Profile Photo

مغوی جج شاکر اللہ مروت بحفاظت گھر پہنچ گئے!
انہیں دو دن قبل جنوبی وزیرستان میں ڈیوٹی سے واپس ڈیرہ اسماعیل خان میں دو درجن موٹرسائیکل سواروں نے اغوا کیا تھا اور ان کے بدلے عسکریت پسندوں نے اپنے اہل خانہ کی رہائی کا مطالبہ کیا تھا۔

account_circle
Faisla Aap Ka(@FaislaAapKaa) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کے چیف جسٹس کو خط پر حیرت ہوئی، خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی کے کنونشز اور ریلیاں ہر سطح پر ہو رہے ہیں،شیر افضل مروت عمران خان کے پرانے ساتھیوں کو ٹارگٹ کر رہے ہیں اور یہاں سے اندرونی تقسیم شروع ہو گی۔
سینئر صحافی محمود جان بابر
Asma Shirazi
Mehmood Jan Babar

account_circle
Mehmood Jan Babar(@MehmoodJan1) 's Twitter Profile Photo

یوم مئی
امیروں اور طاقتوروں کے آگے پیچھے پھرنےاور ان کی چاپلوسی کی بجائے اپنے ارد گرد موجود اللہ کے ان دوستوں کے ساتھ محبت کریں جو رزق حلال کماتے ہوں اور کرپشن، حرام خوری اور چوری سے پرہیز کرتے ہوں یہ اللہ کے دوست ہوتے ہیں ان کی دعا بھی لگتی ہے ان پر نظر کرم کریں۔

PTV News(@PTVNewsOfficial) 's Twitter Profile Photo

ٹی ٹی پی کا افغانستان میں موجود ہونا بڑی بات نہیں ہے، افغان طالبان کا پاکستان میں موجود ہونا بڑی بات ہے۔
تجزیہ کار محمود جان بابر

Shahzad Raza Mehmood Jan Babar
For complete show: youtu.be/oqVppCS6a-9t8?…

account_circle
Sahafi.Online(@SOnlinepak) 's Twitter Profile Photo

وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے عید کے دوسرے روز بچوں کو دو دو سو روپے عیدی دیکر حاتم طائی کی قبر پر لات ماری
Faisal Karim Kundi Tariq Afaq @rifatorakzai Ismail Khan Ijaz Yousafzai JB Mehmood Jan Babar Amjad Aziz Malik (T.I) Riaz Khan Aqeel Yousafzai

account_circle
Aamir Bukhari(@AamirSyed13) 's Twitter Profile Photo

The Governor KP Haji Ghulam Ali, Senior Anchor Syed Talat Hussain and BC Samaa News PWR Mehmood Jan Babar in a group photo after productive discussion regarding in Governor’s House, Peshawar.

The Governor KP Haji Ghulam Ali, Senior Anchor @TalatHussain12 and BC Samaa News PWR @MehmoodJan1 in a group photo after productive discussion regarding #Elections2024 in Governor’s House, Peshawar.
account_circle
CSJ Pakistan(@csjpak) 's Twitter Profile Photo

Politicians & People of Khyber Pakhtunkhwa incl. Dr. Khadim Hussain Bishop Ernest Jacob, Sahib Singh Wazir Zada Dr. Sawera Parkash Mehmood Jan Babar Augustine Jacob Muhammad Faheem presented Peter Jacob with a SHIELD & (Pakol) CAP to honor his efforts for safeguarding human rights.

Politicians & People of Khyber Pakhtunkhwa incl. Dr. @Khadimhussain4 Bishop Ernest Jacob, Sahib Singh @WazirZadaPTI Dr. Sawera Parkash @MehmoodJan1 Augustine Jacob @MeFaheem presented @PeterJacobCSJ with a SHIELD & (Pakol) CAP to honor his efforts for safeguarding human rights.
account_circle