Rai Shahid Abbas(@RSA8085) 's Twitter Profileg
Rai Shahid Abbas

@RSA8085

IT Professional

ID:1515073871539490825

calendar_today15-04-2022 21:08:37

80,4K Tweets

4,9K Followers

3,4K Following

Maleeha Hashmey(@MaleehaHashmey) 's Twitter Profile Photo

بشریٰ بی بی کی بیٹیوں نے قرآن پر ہاتھ رکھ کر قسم کھا کر گواہی دے دی کہ اُن کی والدہ نے عدت اپنے سابقہ شوہر کے گھر ہی پوری کی تھی۔

کتنا ظلم ہے کہ ایسا بیہودہ کیس عمران خان اور ان کی بیوی پر بنایا؟

کیا آج سے پہلے کبھی کسی سیاستدان پر ایسا کیس بنایا گیا؟

account_circle
Salman Durrani(@DurraniViews) 's Twitter Profile Photo

مطلب نگران وزیراعظم جس نے شفاف الیکشن کروانے تھے خود مان رہا ہے کہ موجودہ حکومت فارم ۴۷ کی حکومت ہے۔

account_circle
Falak Javaid Khan(@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

۹ مئی سے بہت پہلے مارچ میں زمان پارک خان کی رہائش گاہ کو کیوں مقبوضہ کشمیر بنایا ہوا تھا پہلے اس کا جواب دو۔۔۔!!

account_circle
Imran Khan(@ImranRiazKhan) 's Twitter Profile Photo

غصے سے بھرے انوارالحق کاکڑ نے فارم 47 کا طعنہ مار کر اعتراف جرم کرلیا کہ اس نے بطور نگران وزیراعظم صاف اور شفاف انتخابات نہیں لروائے اور بدیانتی کا مرتکب ہوا۔ بے شک حق سامنے آ ہی جاتا ہے۔

account_circle
PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

“میرے خلاف سب کچھ کر لینے کے بعد اب ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے لیے آخری حربہ مجھے قتل کرنا ہی رہ گیا ہے،
میں نے واضح بتا دیا ہے کہ اگر مجھے یا میری اہلیہ کو کچھ ہوتا ہے تو اس کے ذمہ دار جنرل عاصم منیر ہوں گے،
میں موت سے نہیں ڈرتا کیونکہ میرا ایمان مضبوط ہے،
میں غلامی پر موت کو ترجیح…

account_circle
Dr. Shahbaz GiLL(@SHABAZGIL) 's Twitter Profile Photo

سئینر صحافی حامد میر کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دی گئیں۔

مجھے پتہ چلا ہے کہ حامد میر نے اسلام آباد پولیس کو دھمکیوں کی اطلاع دی لیکن اسلام آباد پولیس نے تاحال نہ ایف آئی آر درج کی اور نہ تحقیقات شروع کیں۔

میں حامد میر کے خلاف قتل کی دھمکیوں کی شدید مذمت کرتا ہوں اور اسلام آباد…

account_circle
Sabir Shakir(@ARYSabirShakir) 's Twitter Profile Photo

چوہدری پرویزالہی کو ہسپتال سے بیمار حالت میں زبردستی جیل لیجایا گیا جبکہ ڈاکٹرز نے سختی سے منع کیا، وزارت صحت اور وزارت داخلہ نے ڈاکٹرز کو چُپ رہنے کا حکم دیا

account_circle