🧚‍♂️‏ سمـᷡــــᷞــــⷨــــᷮــــرین 🧚‍♂️(@Samren_) 's Twitter Profileg
🧚‍♂️‏ سمـᷡــــᷞــــⷨــــᷮــــرین 🧚‍♂️

@Samren_

جو اپکو غلط کہہ رہے ہیں کہنے دے
🦭چرچے عام ہو تو قصے بھی ضرور ہوتے ہیں۔🦭
انگلیاں بھی انہی پہ اٹھتی ہیں جو مشہور ہوتے ہیں۔
🦭

🦋سمرین 🦋

ID:1579816772273938436

calendar_today11-10-2022 12:50:59

24,5K Tweets

836 Followers

544 Following

Yasir Laghari 🇵🇰𝕏(@YasirLagharii) 's Twitter Profile Photo

وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف کا عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس کے آخری سیشن سے خطاب، وزیراعظم نے اپنی گفتگو کے آغاز پر ہی غزہ کی صورتحال پر بات کی، غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا وزیراعظم شہبازشریف ❤️🇵🇰
Maryam Nawaz Sharif

account_circle
Khuram Shahzad(@khurmi_5) 's Twitter Profile Photo

پچھلے 70سالوں سے اس ملک میں ایک ہی اسٹیبلشمنٹ تھی وہ تھی فوج ہم سب فوج کو اسٹیبلشمنٹ سمجھتے تھے، اب ایک نئی اسٹیبلشمنٹ بن گئی ہے وہ ہے جوڈیشل اسٹیبلشمنٹ عدلیہ اب خود کو فوج سے بڑی اسٹیبلشمنٹ سمجھنے لگ گئی ہے
Muzamal Suharwardy

account_circle
فاروق احمد(@F_4199) 's Twitter Profile Photo

ایمپاٸر کی انگلی پر کھڑے ہوکر دھرنا
دینے والے انگھوٹھہ لینا چاہتے ہیں
شہباز شریف وزیراعلی تھے جب آپ
فورن انگلی پر بیٹھ گٸے
اب مریم نے پہنی ہے وردی
اور میاں صاحب چلایں گیں ڈنڈہ

ایمپاٸر کی انگلی پر کھڑے ہوکر دھرنا دینے والے انگھوٹھہ لینا چاہتے ہیں شہباز شریف وزیراعلی تھے جب آپ فورن انگلی پر بیٹھ گٸے اب مریم نے پہنی ہے وردی اور میاں صاحب چلایں گیں ڈنڈہ
account_circle
Khuram Shahzad(@khurmi_5) 's Twitter Profile Photo

دعاؤں سے فوراً معجزے نہیں ہو جاتے دعائیں آہستہ آہستہ تمہارے لیے اسباب بناتی ہیں اور پھر تمہیں اس مقام تک لے کر جاتی ہیں
جہاں معجزے ہونے ہوتے ہیں
جہاں تمہارے یقین کے سامنے تمہارا نصیب بھی گھٹنے ٹیک دیتا ہے اور اللہ کن فرما دیتے ہیں۔۔!!❤️

account_circle
فاروق احمد(@F_4199) 's Twitter Profile Photo

روٹی کی مخالفت کرنے والوں
کے سٹے آڑر ردی کی ٹوکری کا ایک پیپر ہے
ملک کو ڈیفالٹ کرنے کے بعد بھی ایمپاٸر
کی انگلی پر بیٹھنا چاہتے ہیں
عوام مفلوج کرنے والوں کو عبرت کا نشان بنانا
ہوگا انکے ساتھ مزاکرات کرنے کے لیے
حریم شاہ اور صندل کھڑک ہے

account_circle
فاروق احمد(@F_4199) 's Twitter Profile Photo

مریم نواز فوٹو بنوایں گیں
میاں نوازشریف سیاست کریں گیں
ہم گیٹ نمبر حرام کے پیداواروں کو کیفرکردار
تک پہچانے کے لیے کافی ہیں
شہبازشریف سابقہ ادوار کی طرع عوام
کی خدمت کرنے میں مصروف نظر آیں گیں
Professor Sundas (I Stand With Civil Supremacy)
RH Riaz

account_circle
Khuram Shahzad(@khurmi_5) 's Twitter Profile Photo

دنیا کا سب سے پیارا نام محمد ﷺ ہے
اللہ تعالی موت تک ہم سب کو درود پاک پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین

account_circle
Khuram Shahzad(@khurmi_5) 's Twitter Profile Photo

⁩ہمارے پروردگار! جب آپ نے ہمیں ہدایت بخشی ہےتو اس کے بعد ہمارے دلوں کو کجی میں مبتلا نہ کرنااور ہمیں اپنے پاس سے رحمت عنایت فرمائیں یقینا آپ بڑے عطا فرمانے والے ہیں
꧁🌹ﷺ🌹꧂

⁩ہمارے پروردگار! جب آپ نے ہمیں ہدایت بخشی ہےتو اس کے بعد ہمارے دلوں کو کجی میں مبتلا نہ کرنااور ہمیں اپنے پاس سے رحمت عنایت فرمائیں یقینا آپ بڑے عطا فرمانے والے ہیں ꧁🌹ﷺ🌹꧂ #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
account_circle
فاروق احمد(@F_4199) 's Twitter Profile Photo

بالو بتیاں تے مارو مینوں چھتراں نال
کوئی میری ملاقات کروا دے
حافظ جی دے نال
یدی دا قیدی نمبر 804😁

account_circle
CH Shafique(@CHShafique574) 's Twitter Profile Photo


ﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺ

السلام علیکم❣️صبح الخير

#خاتم_النبیین_محمدﷺ ﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺ السلام علیکم❣️صبح الخير
account_circle
CH Shafique(@CHShafique574) 's Twitter Profile Photo

وہ عظیم لوگ سامنے آئیں جنہوں نے
یہ سارے نوٹ استعمال کئے ہوے ہیں✌✌

وہ عظیم لوگ سامنے آئیں جنہوں نے یہ سارے نوٹ استعمال کئے ہوے ہیں✌✌
account_circle
WASEEM Butt ♥️(@W_butt5) 's Twitter Profile Photo

ہر وقت کرتے رہو شکر ادا خدا کی نعمتوں کا وسیم،
کہ وقت ہی نہ بچے شکوے کا،شکایت کا،گلے کا،
♥️✨️الحمداللہ رب العالمین✨️♥️
♥️✨️♥️

ہر وقت کرتے رہو شکر ادا خدا کی نعمتوں کا وسیم، کہ وقت ہی نہ بچے شکوے کا،شکایت کا،گلے کا، ♥️✨️الحمداللہ رب العالمین✨️♥️ ♥️✨️♥️
account_circle
Muhammad Akmal(@M_A_780) 's Twitter Profile Photo

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کا چلڈرن ہسپتال کا دورہ

$GAME
$PIXIZ
$RICY
$TRIP
$DUEL
$MOJO
$SKR
$STYLE
$PRISM
$XTERIO
$SHARDS
$XTREME
$BEYOND
$SENDER
$BUBBLE
Saakuru Protocol - Free-To-Use #Web3 🫂

Sender Labs
Like ♥️ Repost 🔃 Comment,Quote

account_circle
WASEEM Butt ♥️(@W_butt5) 's Twitter Profile Photo

کچھ لوگ اتنا اچھا سبق سکھا دیتے ہیں کہ پھر ساری زندگی کسی اور سے کچھ سیکھنے کی طلب ہی محسوس نہیں ہوتی
💯💯💔💔

کچھ لوگ اتنا اچھا سبق سکھا دیتے ہیں کہ پھر ساری زندگی کسی اور سے کچھ سیکھنے کی طلب ہی محسوس نہیں ہوتی 💯💯💔💔
account_circle
WASEEM Butt ♥️(@W_butt5) 's Twitter Profile Photo

🌹🌹اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد🌹🌹

🌹🌹اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد🌹🌹
account_circle
چوہدری شاہد محمود(@CSMR786) 's Twitter Profile Photo

اڈیالہ زرائع کے مطابق اس تصویر کو فریم کروا کے نیازی کے سیل میں لگا دیا گیا ھے😊

اڈیالہ زرائع کے مطابق اس تصویر کو فریم کروا کے نیازی کے سیل میں لگا دیا گیا ھے😊
account_circle
چوہدری شاہد محمود(@CSMR786) 's Twitter Profile Photo

پٹواری بھائی تمام شکوک وشبہات دماغ سے نکال دیں کیونکہ مصدقہ اطلاعات کہ مطابق اگلے 5 سال پارٹی یہی چلے گی شہبازشریف،جنرل عاصم منیر،قاضی فائز عیسیٰ۔
یہ ضرور ھے اس کمپنی میں ایک پرانے اور طاقتور پلئیر نوازشریف کا اضافہ ہونے جا رہا ھے جو جوڈیشری مافیہ کے کالے کرتوت بینقاب کرے گا۔

account_circle