گوجرانوالہ فلاحی اتحاد(@buttg78) 's Twitter Profileg
گوجرانوالہ فلاحی اتحاد

@buttg78

اپنی مدد کے آپ تحت

اپنے آس پاس نظر رکھیں کسی کی مدد کرنے سے دل کو سکون ملتا ھے خود آزمائیں 💖

ID:1308071099847135235

calendar_today21-09-2020 15:50:42

202 Tweets

359 Followers

352 Following

گوجرانوالہ فلاحی اتحاد(@buttg78) 's Twitter Profile Photo

گوجرانوالہ یوسی 12 میں حکومت پنجاب رمضان راشن کے لیے لوگوں کو زلیل کیا جا رھا هے ابھی ایک گھر کو بھی راشن نہیں ملا یونین کونسل کا عملا عورتوں کو چار گھنٹے دفتر کے باھر بلا کر گھر بھج دیتے ہیں
یہ سلسلہ تین دن سے جاری ہیں
حکومت پنجاب اس پر ایکشن لے
Maryam Nawaz Sharif
💎محمدشہبازانوربٹ

account_circle
گوجرانوالہ فلاحی اتحاد(@buttg78) 's Twitter Profile Photo

گوجرانوالہ فلاحی اتحاد کے تمام عہدیدار کی مدت ختم هو چکی ھے لہذا تمام عہدے تحلیل کیے جاتے ہیں
اور إنشاء الله گوجرانوالہ فلاحی اتحاد کے الیکشن 14 اگست سے پہلے مکمل هو جائیں گے اور امید ھے ہمیشہ کی طرح تمام دوست اپنے خدمت کے جزبے کو بلند رکھیں گے
إنشاء الله

گوجرانوالہ فلاحی اتحاد کے تمام عہدیدار کی مدت ختم هو چکی ھے لہذا تمام عہدے تحلیل کیے جاتے ہیں اور إنشاء الله گوجرانوالہ فلاحی اتحاد کے الیکشن 14 اگست سے پہلے مکمل هو جائیں گے اور امید ھے ہمیشہ کی طرح تمام دوست اپنے خدمت کے جزبے کو بلند رکھیں گے إنشاء الله
account_circle