💎محمدشہبازانوربٹ(@buttg77) 's Twitter Profileg
💎محمدشہبازانوربٹ

@buttg77

پاکستان اور پاک فوج میری ریڈ لائن ھے
سیاسی لیڈر صرف محمد نوازشریف
پاکستان مسلم لیگ(ن) گوجرانوالہ

ID:1259749543027060738

calendar_today11-05-2020 07:38:06

9,7K Tweets

4,4K Followers

3,6K Following

💎محمدشہبازانوربٹ(@buttg77) 's Twitter Profile Photo

گوجرانوالہ این کے 78 اور پی پی 60 میں مسلم لیگ ن کے امیدوار هارنے کے بعد حلقہ لاوارث ھو گیا ھے
اس میں حلقے کی عوام کا کیا قصور ھے
عوام نے ووٹ تو دیا آئندہ الیکشن میں کیا کرنا چاہیے

account_circle
💎محمدشہبازانوربٹ(@buttg77) 's Twitter Profile Photo

گوجرانوالہ میں 804 والی چپل کہاں سے ملے گی؟
👇
واش روم کے لیے لینی ھے

account_circle
💎محمدشہبازانوربٹ(@buttg77) 's Twitter Profile Photo

گوجرانوالہ میں صفائی کرنے کے بعد کوڑے کو آگ لگانے کا نتیجہ کوڑے کو اٹھانے کی بجائے آگ لگا دی جاتی ھے جو کے جرم ھے
Maryam Nawaz Sharif

account_circle
Ahsan Chatha(@SIYASIDERA) 's Twitter Profile Photo

پنجاب کے وزیر کھیل فیصل کھوکھر کے نام !!! گوجرانوالا میں گندے یوتھیے کو بڑے عہدے پر بٹھا دیا ! جواب چاہیے

account_circle
Rashid Nasrullah(@RashidNasrulah) 's Twitter Profile Photo

دو جملے اور فیصلہ آپ کا!!
150 میتیں سامنے اور حاکم کا کہنا کہ میں ان میتوں سے بلیک میل نہیں ہونگا !!
دوسرا جملہ آج جو محمد نواز شریف نے کہا کہ میں ڈور سے جانبحق ہونے والے بچے آصف کی ویڈیو دیکھ کر سو نہیں پایا !!

account_circle