Maلeeha Anوar(@M4leha) 's Twitter Profileg
Maلeeha Anوar

@M4leha

Crazy Girl✨🔥
Aesthetic By Nature 🤟🏻😎

And Also I Do F B Instantly 💕

ID:1772366614769397760

calendar_today25-03-2024 20:55:13

4,6K Tweets

1,4K Followers

1,5K Following

Follow People
Shaheen Bilal(@ShaheenBilal17) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے 28 سال قبل تحریک انصاف کی صورت میں جو پودا لگایا تھا وہ تن آور درخت بن چکا یے. تحریک انصاف اس وقت ملک کی سب سے بڑی اور مقبول ترین جماعت بن چکی یے اور عمران خان کا بیانیہ بچے،جوان،بزرگ، خواتین کے دلوں میں بس چکا یے.

Team Pakistan Power

account_circle
Ibrahim Rajput(@1_1UMY) 's Twitter Profile Photo

مفاہمت نہ سیکھا جبرِ نا روا سے مجھے

میں سر بکف ہوں لڑا دے کسی بلا سے مجھے

account_circle
Muhammad Nadeem(@N5dt0) 's Twitter Profile Photo

السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

صبح بخیر

إِنَّ الْحَسَنَاتِ يُذْهِبْنَ السَّيِّئَاتِ

بے شک نیکیاں برائیوں کو ختم کر دیتی ہیں.
*اے اللہ*، ہم گنہگار لوگ ہیں، ہم سب کو ہدایت عطا فرما، اور ہمارے گناہ معاف فرما، اور ہم سب پر اپنا خصوصی کرم فرما،اور ہمیں

السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر إِنَّ الْحَسَنَاتِ يُذْهِبْنَ السَّيِّئَاتِ بے شک نیکیاں برائیوں کو ختم کر دیتی ہیں. *اے اللہ*، ہم گنہگار لوگ ہیں، ہم سب کو ہدایت عطا فرما، اور ہمارے گناہ معاف فرما، اور ہم سب پر اپنا خصوصی کرم فرما،اور ہمیں
account_circle
Zeeshan Ali Shah(@zeeshanalishah9) 's Twitter Profile Photo

طارق بن زیاد کی فوج جب جبرالٹر کے مقام پر لنگر انداز ہوئی تو انہوں نے کشتیاں جلانے کا حکم دیا اور پھر تاریخی خطاب فرمایا جس میں کہا کہ 'پیچھے سمندر اور آگے دشمن ہے اب یا تو دشمن کو نیست و نابود کرکے فتح مند ہوکر سرزمین اندلس میں مزے کرو یا پھر بزدلی اور کسمپرسی کی موت مرجاو'،

طارق بن زیاد کی فوج جب جبرالٹر کے مقام پر لنگر انداز ہوئی تو انہوں نے کشتیاں جلانے کا حکم دیا اور پھر تاریخی خطاب فرمایا جس میں کہا کہ 'پیچھے سمندر اور آگے دشمن ہے اب یا تو دشمن کو نیست و نابود کرکے فتح مند ہوکر سرزمین اندلس میں مزے کرو یا پھر بزدلی اور کسمپرسی کی موت مرجاو'،
account_circle
❤Iraam شہزادی❤(@IR_2am) 's Twitter Profile Photo

آ بیٹھ میرے سامنے کوئی,...
آیت دم کروں تجھ پر
کہ تو میرے سوا کسی اور کی
نگاہ کا طلبگار نہ رہے❤️

account_circle
❤Iraam شہزادی❤(@IR_2am) 's Twitter Profile Photo

کتنی عجیب بات ہے ناں؟
کہ لکھنے والا
اکثر اپنی کہانی لکھتا ہے
لیکن پڑھنے والے کو وہ کہانی،
اپنی کہانی لگتی ہے
کبھی کبھی مجھے لگتا ہے کہ
ہم سب کی زندگیاں
کسی نہ کسی موڑ پر ایک سی ہوتی ہیں۔

کتنی عجیب بات ہے ناں؟ کہ لکھنے والا اکثر اپنی کہانی لکھتا ہے لیکن پڑھنے والے کو وہ کہانی، اپنی کہانی لگتی ہے کبھی کبھی مجھے لگتا ہے کہ ہم سب کی زندگیاں کسی نہ کسی موڑ پر ایک سی ہوتی ہیں۔ #PTI_Folllowers
account_circle
𝕀𝕣𝕗𝕒𝕟 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕒𝕣𝕪(@Z1A1O) 's Twitter Profile Photo

تمہارے پاس حسن ہے

تمہاری آنکھیں بے حد خوبصورت ہیں
ہاں ! تمہاری گردن پر تل بھی ہے

میرے پاس
ایسا کچھ بھی نہیں

مگر !
تمہارے حسن کے لیے میری آنکھ کا ہونا بے حد ضروری ہے

سوچو تو ذرا

اگر تمہیں محبت نہ پکارا گیا

اگر تم فقط خوبصورت ہی رہ گئی تو ۔ ۔

account_circle
Zeeshan Ali Shah(@zeeshanalishah9) 's Twitter Profile Photo

جو روٹی چُرائے اُسے سولی پہ چڑھا دو

جو مُلک کو لُوٹے اُسے کرسی پہ بٹھا دو

اس دور کے مُنصف نے لکھا ھے قلم سے

غربت نہیں مٹتی تو غریبوں کو مٹا دو
Team Pakistan Power

Zeeshan Ali Shah

جو روٹی چُرائے اُسے سولی پہ چڑھا دو جو مُلک کو لُوٹے اُسے کرسی پہ بٹھا دو اس دور کے مُنصف نے لکھا ھے قلم سے غربت نہیں مٹتی تو غریبوں کو مٹا دو @TeamPakPower #PTI_Folllowers @zeeshanalishah9
account_circle
Murtaza Rossa(@MurtazaRossa) 's Twitter Profile Photo

قطر ؛
دنیا کا پہلا ملک جس نے اپنے سڑکوں کا رنگ سیاہ سے تبدیل کرکے نیلا کرنا شروع کردیا ھےاور ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ معاملہ گرمیوں میں پہیوں کے درجہ حرارت کے لیے بہتر ہے اور رات کے وقت بہتر روشنی کا امکان فراہم کرتا ہے۔

قطر ؛ دنیا کا پہلا ملک جس نے اپنے سڑکوں کا رنگ سیاہ سے تبدیل کرکے نیلا کرنا شروع کردیا ھےاور ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ معاملہ گرمیوں میں پہیوں کے درجہ حرارت کے لیے بہتر ہے اور رات کے وقت بہتر روشنی کا امکان فراہم کرتا ہے۔ #PTI_Folllowers
account_circle
Murtaza Rossa(@MurtazaRossa) 's Twitter Profile Photo

میں اج مان گیا ہوں واقع باجی ڈرامے بازی میں نا انڈیا کے ڈراموں کو بھی پیچھے چھوڑ گئی ہے

میں اج مان گیا ہوں واقع باجی ڈرامے بازی میں نا انڈیا کے ڈراموں کو بھی پیچھے چھوڑ گئی ہے #PTI_Folllowers
account_circle
Murtaza Rossa(@MurtazaRossa) 's Twitter Profile Photo

جہد مسلسل؛ عزم و جنون اور حوصلے کے اٹھائیس سال_؛_پاکستان تحریک انصاف کے تمام ورکرز، سپورٹرز، ہر رکن کو 28 واں یوم تاسیس مبارک ہو
جو تمام پہاڑ کی طرح عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں

account_circle
Zahida Nisa(@Nisaaa_786) 's Twitter Profile Photo

میرے گُمان کی چھوٹی چھوٹی دعاؤں پر
یا اللّہ اپنی شان کے مطابق تو کُن فرما دے💚
آمین🍃

account_circle