laiq Shah Dawar(@Laiqsha143) 's Twitter Profile Photo

جنرل فیض حمید آپ نیب کو آلہ کار نہ بنائیں کہیں ایسا نہ ہو اب مجھے آپکے کیخلاف اب درخواست دینا پڑ جائے

account_circle
Bayania(@Bayania32) 's Twitter Profile Photo

جن ایم این ایز پر وزیر اعظم عمران خان کل بکنے کے الزامات لگا رہے تھے کس منہ سے آج ان سے اعتماد کا ووٹ لینگے
کھیل داس کوہستانی
Waheed Hussain Ali Pervaiz Malik @KhealDas Imran Khan Raja Amir Shehzad ISB Ahsan Iqbal Khawaja M. Asif BilawalBhuttoZardari Marriyum Aurangzeb

account_circle
SALMAN KHONI(@SalmanKhoni) 's Twitter Profile Photo

کل مجھے ووٹ دے دو تو پرانی باتیں بھول جاؤنگا، یعنی گیلانی کو ووٹ دینا

بس اتنی سی بہادری کرپشن اور این آر او کہانی کہ مجھے چھوڑ کے نہ جانا۔ منافقت تیرا ہی آسرا 😜😜😜😆
wisibaba وسی بابا

account_circle
Shah Owais Noorani(@iamowaisnoorani) 's Twitter Profile Photo

نواز شریف کو ایک کریڈٹ بحرحال جاتا ہے کہ انہوں نے ایک ایک ہلے میں خوف کی فضا کو چکنا چور کیا۔ اور آج نیازی عوامی تائید کا جواز بھی کھو چکا ہے۔

نواز شریف کو ایک کریڈٹ بحرحال جاتا ہے کہ انہوں نے ایک ایک ہلے میں خوف کی فضا کو چکنا چور کیا۔ اور آج نیازی عوامی تائید کا جواز بھی کھو چکا ہے۔
#AwamiNoConfidenceOnNiazi
account_circle
K B Gilgiti 🇱🇾(@KbGilgiti) 's Twitter Profile Photo

ڈی چوک کی پیداوار ڈی چوک ہی جائی گی۔ لگتا ہے پرانا کیسٹ دوبارہ چلنے ولا ہے ۔

ڈی چوک کی پیداوار ڈی چوک ہی جائی گی۔ لگتا ہے پرانا کیسٹ دوبارہ چلنے ولا ہے ۔ 

#AwamiNoConfidenceOnNiazi
account_circle
عمران شاہین(@imshee67) 's Twitter Profile Photo

عمران نیازی Imran Khan تم کہتے ہو میں عوام میں نکلوں گا، سانحہ مشرقی پاکستان کے بعد یحییٰ خان کو بھی یہی غلط فہمی تھی، اور پھر ایک بار عوام نےاسےایک گاڑی میں دیکھ لیا اور عوام سے اسکی جان بچانی مشکل ہوگئی تھی، چلو اپنے کزن کا عوام میں حشر ہی دیکھ لو.

account_circle
Hayat Khan Achakzai ᴴᴷ(@HayatKhanHKA) 's Twitter Profile Photo

سلیکٹیڈ حکومت چوری کرتے پکڑی گئی،
یہ تین تو جو ممبر آف پارلیمنٹ بھی نہیں مگر آج کے اجلاس میں بیٹھے تھے،
178 ووٹ اس طرح سے پورے کئے دھاندلی زدہ سلیکٹیڈ وزیراعظم نے کہ عشرت حسین، رزاق داؤد اور شہزاد اکبر کو بھی قومی اسمبلی کا رکن بنا دیا ہے۔