VOA Urdu(@voaurdu) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں کسانوں نے ہزاروں ایکڑ زرعی زمین فوج کو دینے کا فیصلہ کالعدم ہونے پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب کی نگران حکومت کے اراضی سے متعلق فیصلے کو کالعدم قرار دیا تھا۔ یہ معاملہ کیا ہے؟ بتا رہے ہیں ضیاء الرحمٰن۔

account_circle
VOA Urdu(@voaurdu) 's Twitter Profile Photo

آبدوز لاپتہ: امریکی کوسٹ گارڈ کے مطابق ٹائی ٹینک کے نزدیک ایک ڈرون آبدوز کو ملبہ ملا ہے جس کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔ ماہرین کے مطابق ٹائیٹن آبدوز کی آکسیجن سپلائی ختم ہو چکی ہے جس کے بعد دو پاکستانی باپ بیٹے سمیت اس آبدوز کے پانچ مسافروں کے بچنے کی امیدیں کم ہوتی جا رہی ہیں۔

account_circle
VOA Urdu(@voaurdu) 's Twitter Profile Photo

انیس سو سڑسٹھ میں کرسٹین جورگنسن امریکہ کی پہلی مشہور شخصیت تھیں، جنھوں نے سرجری کے ذریعے اپنی جنس تبدیل کروائی۔ انھوں نے وائس آف امریکہ کی نمائندہ صبا شاہ خان کو بتایا کہ آج کے امریکی معاشرے میں ٹرانسجینڈرز کے حقوق کے حصول کی کوششیں کہاں کھڑی ہیں

account_circle
VOA Urdu(@voaurdu) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کے وزیرِ اعظم شہباز شریف کی ایک ویڈیو وائرل ہو گئی ہے جس میں وہ فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ایک اجلاس میں شرکت کے لیے آ رہے ہیں۔

account_circle
Raza Ahmad Rumi(@Razarumi) 's Twitter Profile Photo

Father of Ali Jehanzaib, another victim of speak to VOA Urdu about the nightmare that the migrants underwent. What a shame that Greece and Europe have normalized this barbarity. As Gandhi put it Western civilization would be a good idea.
RIP Jehanzaib.

account_circle
VOA Urdu(@voaurdu) 's Twitter Profile Photo

سپریم کورٹ کے سات رکنی لارجر بینچ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائلز کے کیس کی سماعت جمعے تک ملتوی کر دی ہے۔
قبل ازیں درخواست گزار اعتزاز احسن کی طرف سے سردار لطیف کھوسہ نے دلائل کا آغاز کیا تھا۔

Gadget Glory(@GadgetGlory) 's Twitter Profile Photo

📢If you’ve ever struggled with sciatica or lower back pain then you’ll understand how awful it is to feel like you can’t do anything because you’re in pain all the time.

Get yours👉gadgetglory.co/ultimate-relie…

account_circle
VOA Urdu(@voaurdu) 's Twitter Profile Photo

یونان میں تارکینِ وطن کی کشتی میں سوار علی جہانزیب کا تعلق پنجاب کے شہر وزیرِ آباد سے تھا۔ علی جہانزیب ابھی تک لاپتا ہیں۔ ان کے والد کا کہنا ہے کہ میں نے بیٹے کو روکا تھا لیکن وہ ضد کر کے چلا گیا۔ سارہ زمان کی رپورٹ۔

account_circle
Raza Ahmad Rumi(@Razarumi) 's Twitter Profile Photo

Tragic accounts of families whose loved ones were on that ill-fated boat. One survived, two are missing. For days they were on sea, the boat engine had stopped working and no rescue or relief.
Via VOA Urdu

account_circle
VOA Urdu(@voaurdu) 's Twitter Profile Photo

’ ہمیں بھارت کے انسانی حقوق کے ریکارڈ پر بہت تشویش ہے
اور ہم نے یہ مسئلہ اٹھایا ہے۔اور میں نے بھی اپنے دوسرے کولیگز کے ساتھ   صدر بائیڈن سے درخواست کی ہے کہ وہ (نریندر مودی کے ساتھ) دو طرفہ گفتگو میں یہ معاملہ اٹھائیں اور ہمیں امید ہے کہ  صدر اس پر بات کریں گے ۔

account_circle