Azam Khan Niazi(@AzaamKhanNiazi) 's Twitter Profile Photo

چئیرمین عمران خان کی ہدایت پر 6 مئی بروز ہفتہ پی پی 159 کی ان یونین کونسل کے مقامات پر عمران خان اور چیف جسٹس کے ساتھ اظہار یکجہتی کی جائے گی

ہم آئین و قانون کی بالادستی اور حقیقی آزادی کے حصول کے لیے کپتان کے ساتھ کھڑے ہیں

عدلیہ بچاؤ پاکستان بچاؤ

account_circle
ظفر اقبال(@Zafariqbal94M) 's Twitter Profile Photo

ن لیگ کل فیصل آباد میں چھوٹے سے گراونڈ میں جلسہ کریگی 😂😂 پٹواری چھوٹے گراونڈز تک محدود ہو کے رہ گۓ ہیں ۔

account_circle
Aftab Ch(@AftabCh766) 's Twitter Profile Photo

ن لیگ کل فیصل آباد میں چھوٹے سے گراونڈ میں جلسہ کریگی 😂😂 پٹواری چھوٹے گراونڈز تک محدود ہو کے رہ گۓ ہیں ۔جہاں صرف 1000 سے 1500 لوگ آسکتے ہیں۔Reported by فیصل بھٹی🇵🇰

account_circle
Nomi Nauman(@NomiNauman7) 's Twitter Profile Photo

ہم اپنی آنے والی نسلوں کو ابھی سے تیار کر رہے ہیں کہ وہ اس سیاسی جدوجہد میں متحرک ہو کر قومی سلامتی کے محافظ بنیں۔
زمان پارک کے باہر بیٹھے ننھے ٹائیگرز جو کافی دنوں سے اپنے جوہر دیکھا رہے تھے بلاآخر عمران خان تک پہنچ گئے

account_circle
Malik Ali Raza adv(@MalikAliRazaadv) 's Twitter Profile Photo

محترمہ سلیم بی بی بھروانہ سابقہ MPA کے ہمراہ سپریم کورٹ کی طرف رواں دواں
انشاءاللہ حق سچ اور آئین پاکستان کو فتح نصیب ہو گی
الیکشن کراؤ ملک پچاؤ

محترمہ سلیم بی بی بھروانہ  سابقہ   MPA کے ہمراہ سپریم کورٹ کی طرف رواں دواں
انشاءاللہ حق سچ اور آئین پاکستان کو فتح نصیب ہو گی 
الیکشن کراؤ ملک پچاؤ
 #امید_کی_آخری_کرن_عمران #آئین_کی_پاسدارسپریم_کورٹ #عدلیہ_بچاؤ_پاکستان_بچاؤ 
#آئین_پرڈٹ_گیا_چیف_جسٹس
account_circle
Saجid Meحdi(@sajid_baltee) 's Twitter Profile Photo

Postmortem report of the PTI worker Ali Bilal.
Who was tortured in 26 places.
Ali Bilal died due to head injury and his delicate organs were also tortured
Torture almost on every body part💔😭
Imran Khan

Postmortem report of the PTI worker Ali Bilal.
Who was tortured in 26 places. 
Ali Bilal died due to head injury and his delicate organs were also tortured
Torture almost on every body part💔😭
@ImranKhanPTI
 
#ZillEshah #PakistanArmy
#عدلیہ_بچاؤ_پاکستان_بچاؤ
#زمان_پارک_پہنچو
account_circle
AeyQue(@AQadeerAmjad) 's Twitter Profile Photo

تین نسلوں کو جواب دینا پڑے گا، نہیں بن پائے گا جواب نفرت سمیٹو گے بس۔
ملک بھر میں عدلیہ بچاؤ تحریک میں لوگ شامل ہو رہے ہیں

تین نسلوں کو جواب دینا پڑے گا، نہیں بن پائے گا جواب نفرت سمیٹو گے بس۔
ملک بھر میں عدلیہ بچاؤ تحریک میں لوگ شامل ہو رہے ہیں
#عدلیہ_بچاؤ_پاکستان_بچاؤ
account_circle
Ò𝕤ꪔ𝖇ơᵧ(@Osm004) 's Twitter Profile Photo

ڈون کا انتظار تو پاکستان کی پولیس کرتی ہے
ڈون کو پکڑنا مشکل ہی نہیں نا ممکن ہے

پٹھان کے گھر پارٹی رکھو گے تو مہمان نوازی کے لیے پٹھان تو ضرور آئے گا

سلطان محترم جناب ارتغرل عمران احمد خان نیازی صاحب بانی سلطنت عمرانیہ

#عدلیہ_کی_دشمن_ن_لیگ 
#عدلیہ_بچاؤ_پاکستان_بچاؤ
account_circle
HinaBHALWANA(@HBhalwanaPTI) 's Twitter Profile Photo

معزز چیف جسٹس صاحب آپ کے لیے بہت بڑا چیلنج ہے۔ کیونکہ آپ کےفیصلے سے انحراف کر رہے یہ لوگ۔ پہلے کی طرح عدلیہ کو تقسیم کرنا چاہتے۔

account_circle