🕊️🇵🇸 فلسطین(@Zidde_Naz) 's Twitter Profileg
🕊️🇵🇸 فلسطین

@Zidde_Naz

فلسطین ایٹمی طاقت تو نہیں لیکن انکے بچوں اور خواتین کے ہاتھوں میں پکڑے پتھر بتاتے ہیں کہ وہ ہم سے زیادہ غیرت مند قوم ہیں

ID:1147543844973666305

calendar_today06-07-2019 16:32:27

12,7K Tweets

1,3K Followers

1,3K Following

Kashmir Urdu | کشمیر اردو(@KashmirUrdu) 's Twitter Profile Photo

مقبوضہ جموں و کشمیر راجوری میں مسلمانوں کا ایک گروپ آج عید کی نماز ادا کرنے کے لیے جا رہا تھا کہ راستے میں ہندوتوا کے غنڈوں نے ان پر حملہ کر دیا۔

account_circle
Maulana Manzoor Mengal(@Fans_of_Maulana) 's Twitter Profile Photo

قادیانی ملک عزیز کے دشمن اور اسلام کے غدار ہیں۔
ان کا تعاقب تمام مسلمانوں کا مشترکہ دینی فریضہ ہے۔
‏علمـــــــائےدیوبنــــــــدمیڈیــــــــا

قادیانی ملک عزیز کے دشمن اور اسلام کے غدار ہیں۔ ان کا تعاقب تمام مسلمانوں کا مشترکہ دینی فریضہ ہے۔ @Ulama_E_Duband
account_circle
Raja Kabeer ™(@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

فیک نیوز ڈس انفارمیشن پروپیگنڈہ یہ ہے کہ شفا یوسفزئی اور منگل پانڈے نے خبر دی کہ عمران خان کا منڈا برسٹل یونیورسٹی سے اسلامک ہسٹری میں ڈگری لے چکا ہے جبکہ یونیورسٹی نے بیان جاری کیا کہ ہمارے ہاں ایسا مضمون نصاب میں نہیں

account_circle
کیکاؤس۔۔(@kaikausMir) 's Twitter Profile Photo

دنیا کے عجب جان لیوا دستور ہیں،
جان دے کے سچائی ثابت کرنا پڑتی ہے،
اسماعیل هنیہ پہ فلسطین اسرائیل جنگ کے حوالے سے بہت الزامات لگے، کسی نے اسے پلانٹڈ کہا تو کسی نے اسرائیلی سہولت کار،
آخر کار تین جوان بیٹوں کی زندگیاں نچھاور کر کے اس نے سارے الزامات دھو دئیے،،😥

account_circle
سجاد ناز 🕊️🇵🇸 فلسطین(@Naaz313) 's Twitter Profile Photo

دل پہ قابض ہوئے سوچوں پہ تسل٘ط کرکے
میرے سرکااااااار فتوحات کی حد ہوتی ہے

عید کا دوسرا دن مبارک 💓

account_circle
کیکاؤس۔۔(@kaikausMir) 's Twitter Profile Photo

جیو ٹی وی کی قیادت میں شدت سے پروپیگنڈا شروع ہو چکا ہے، کہ عمران خان واپس آ رہا ہے،
جب گنڈا پوری وزیر بنتا ہے، حماد اظہر بار بی کیو کرتا نظر آتا ہے، اور نواز شریف کو نکرے لگا دیا جاتا ہے،
تو پھر یقیناً ایسا ہی نظر آتا ہے،،!!!!

account_circle
Laiba Palestine 🇵🇸(@Laiba_Humanity) 's Twitter Profile Photo

اس بلوچ بہن کو سلام ہے آپ کی جرات اور ہمت کو کہ اپ نے کویٹہ KFC میں فلسطین کے شھداء کے لیے آواز اٹھائی 👍👍👍

account_circle
🕊️🇵🇸 فلسطین(@Zidde_Naz) 's Twitter Profile Photo

یہ جو 15 سال سے سندھ پر مسلط ہیں
وہی پوچھ رہے ہیں
ڈاکوؤں کے پاس اسلحہ کہا سے آیا

اسلحہ کہاں سے کچے کے علاقے میں پہنچا
تو مراد علی شاہ صاحب
آپ جو بیٹھے ہیں پکے کہ ڈاکوؤ
کچے کے ڈاکوؤں کی سہولت کاری کے لئے

account_circle
Athar Saleem®(@AtharSaleem01) 's Twitter Profile Photo

کچےکےڈاکوجنھوں نےپولیس کی ناک میں دم کررکھاہےجنکوختم کرناپولیس کےبس کی بات نہیں ہےانکےخلاف تمام قانون نافذکرنےوالےاداروں بشمول پاک فوج ایک مشترکہ بڑاآپریشن کرکےانکاخاتمہ کرناضروری ہےخدانخواستہ کل ان غریبوں کی جگہ ہماراکوئی پیارابھی ہوسکتا ہے. آواز اٹھائیں

account_circle
Laiba Palestine 🇵🇸(@Laiba_Humanity) 's Twitter Profile Photo

اسرائیل نے غزہ میں 15٫000 سے زیادہ بچے صرف 6 ماہ میں شہید کئے ۔

اسے بھولنا نہیں ہے اور بائیکاٹ جاری رکھنا ہے

account_circle
🕊️🇵🇸 فلسطین(@Zidde_Naz) 's Twitter Profile Photo

حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيْلُ ___!

کے شہریوں کے قتل عام
پر تماشائی بنے دیکھنے والوں،
خاص طور پر مسلم حکمرانوں کو
تاریخ کبھی معاف نہیں کرے گی

پر مظالم ہورہے ہیں
تو ہمارے سمیت ساری دنیا رو رہی ہے
لیکن عرب لیگ والوں
کو کوئی رونے والا بھی نہی ہوگا

account_circle
Azma Zahid Bokhari(@AzmaBokhariPMLN) 's Twitter Profile Photo

کہا جارہا ہے کہ ویڈیو نئے پاکستان کے ترقی یافتہ خیبر پختون خواہ کی غیر سیاسی پولیس کی ہے،جہاں غریب اور امیر کے لئے قانون برابر ہے،عوام بہت خوشحال ہیں،اور وہاں کسی غریب بزرگ پہ تشدد نہیں ہوتا،اور نا ہی یہ ویڈیو ابھی تک انسانی حقوق کے محافظوں اور پروفیسرز کو نظر آئی ہے

account_circle