Alamgir mughal(@Alamgirmughal2) 's Twitter Profileg
Alamgir mughal

@Alamgirmughal2

PML N vote ko izat do

ID:1307401000026886147

calendar_today19-09-2020 19:27:57

879 Tweets

3,3K Followers

4,6K Following

محفوظ الرحمن اعوان(@mahfooz51871) 's Twitter Profile Photo

حکومت کی جانب سے
چند سوالات امریکہ میں مقیم پاکستانی سفیر کو لکھ کر بیجھے گئے جب ان سوالات کے جوابات آئے تو اس کو امریکہ سے جوڑ کر اپوزیشن کو بدنام کیا جارہا ہے تاکہ کھوئی ہوئی حمایت واپس مل جائے نجم سیٹھی

account_circle
.(@DogeArmyKing) 's Twitter Profile Photo

سونے سے پہلے صرف ایک ریٹویٹ کرتے جائیں۔
صبح اٹھے گے تو فالوورز کی قطاریں ہونگی قطاریں۔۔

account_circle
Jamiat Social Media Team(@JamiatPage_1) 's Twitter Profile Photo

چیلنج Pti کے 10 لاکھ نہیں 10 ہزار بندے اس طرح سے موبائل لائٹ آن کرکے ایک ویڈیو بناکے دکھائیں ہم5000 کو 10 لاکھ مان جائیں گے💪
جےیوآئی کا جی نائن میں جلسہ شروع، مولانا فضل الرحمان پہنچ گئے، جلسے میں لوگ کتنے ہیں فیصلہ آپ خود کرلے
Rizwan Razi™ Adil Shahzeb Shah Owais Noorani

account_circle
Adeel(@AdeelAliKhan313) 's Twitter Profile Photo

PTI کے جلسہ اور عمران کے اقتدار کی دھجیاں اڑانے کے لیےتو گوجرانوالہ کے شیر ہی کافی ہیں۔


account_circle
پنجابی ببرشیر(@PK_MNS) 's Twitter Profile Photo

یـا محمــﷺــد رســﷺــول اللّٰــﷻــه
خـاتـم النبییـن انظـر حـالنــا 🕋




محمــﷺــد محمــﷺــد محمــﷺــد

یـا محمــﷺــد رســﷺــول اللّٰــﷻــه خـاتـم النبییـن انظـر حـالنــا 🕋 #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ #نماز_قائم_کرو #صلي_علي_النبي محمــﷺــد محمــﷺــد محمــﷺــد
account_circle
Saleem Safi(@SaleemKhanSafi) 's Twitter Profile Photo

یوکرائن میں ہزاروں پاکستانی طلبہ موت وحیات کی کشمکش میں مبتلا پھنسے ہیں اور ہمارے وزیرخارجہ سیاسی ڈرامہ بازی میں مصروف ہیں۔ انہیں یاد رکھنا چاہئے کہ وہاں پھنسا ہواہربچہ اپنے ماں باپ کے لئے اسی طرح اہم ہے جس طرح ان کےلئے زین قریشی ہے ۔ ڈرامہ بازی اور بے حسی کی بھی کوئی حد ہوتی ہے۔

یوکرائن میں ہزاروں پاکستانی طلبہ موت وحیات کی کشمکش میں مبتلا پھنسے ہیں اور ہمارے وزیرخارجہ سیاسی ڈرامہ بازی میں مصروف ہیں۔ انہیں یاد رکھنا چاہئے کہ وہاں پھنسا ہواہربچہ اپنے ماں باپ کے لئے اسی طرح اہم ہے جس طرح ان کےلئے زین قریشی ہے ۔ ڈرامہ بازی اور بے حسی کی بھی کوئی حد ہوتی ہے۔
account_circle
پھر مریم عَلم اٹھائے گی(@sajjadh96) 's Twitter Profile Photo

جو اللہ پر ایمان رکھتا ہے،جس کو رب کے انصاف پر بھروسہ ہے اور جو مقافات عمل پر یقین رکھتا ہے وہ جان لے
کہ
ایک دن عمراں خان کو ان غریبوں کی آہوں کا حساب دینا پڑے گا

account_circle
ناظم حسین چوہدری 🇵🇰(@NazimHussainCH1) 's Twitter Profile Photo


یہ وہ لوگ ہیں جو نواز شریف کے دور حکومت میں برطانوی شہریوں جتنے اختیارات مانگ رہے تھے
اب ملک کو صومالیہ بنا کر لوگوں کو مطمئن کر رہے ہیں
آسمان کی طرف منہ کر کے تھوکا منہ پر آتا ہے

#نوازشریف_کا_سنہری_دور یہ وہ لوگ ہیں جو نواز شریف کے دور حکومت میں برطانوی شہریوں جتنے اختیارات مانگ رہے تھے اب ملک کو صومالیہ بنا کر لوگوں کو مطمئن کر رہے ہیں آسمان کی طرف منہ کر کے تھوکا منہ پر آتا ہے
account_circle
𝙂𝙪𝙇𝙯𝙖𝙞𝙗 khan 𝙇𝙤𝙙𝙝𝙞 🇵🇰(@Lodhi_PML) 's Twitter Profile Photo

💓اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَٙعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
اَللّٰھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيد💙

💓اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَٙعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللّٰھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيد💙
account_circle