💜🌾 PMLN 🌾💜(@K14_1) 's Twitter Profileg
💜🌾 PMLN 🌾💜

@K14_1

💔اپنے دکھ خدا سے بانٹ لیا کرو
پھر درد جانے ،دوا جانے،خدا جانے💔

ID:1198549650413948933

calendar_today24-11-2019 10:31:38

9,8K Tweets

8,4K Followers

8,4K Following

Shag_A(@Shag14_) 's Twitter Profile Photo

السلام و علیکم 🌹
میری طرف سے تمام 🪷X فیملی ✨فرینڈز
۔مخالفین ۔ملکی اور اوورسیز پاکستانیوں ، مسلمانوں کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے عید کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں 💜
کھاؤ ۔پیو تے موج کرو 💕

السلام و علیکم 🌹 میری طرف سے تمام 🪷X فیملی ✨فرینڈز ۔مخالفین ۔ملکی اور اوورسیز پاکستانیوں ، مسلمانوں کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے عید کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں 💜 کھاؤ ۔پیو تے موج کرو 💕
account_circle
Shag_A(@Shag14_) 's Twitter Profile Photo

السّلام علیکم 🌹
حضرت ابن عباس ؓ فرماتے رسول الله ﷺ نے حجۃ الوداع کے موقع پر خطبہ دیتے ہوئے ارشاد فرمایا: میں تم میں دو چیزیں چھوڑ کر جا رہا ہوں، پس جب تک تم ان دونوں پر عمل کرتے رہو گے تو کبھی گمراہ نہیں ہوگے:
(1) الله کی کتاب (قرآن)، اور
(2) اُس کے رسول کی سنت.
مشکوٰۃ 186

account_circle
Shag_A(@Shag14_) 's Twitter Profile Photo

Col (R) Saqib Munir™️ دوبارہ الیکشن کیا خالہ اماں کا ویڑا ہے ؟
غریب قوم کا پیسہ اب مولانا صاحب کی خواہش پر ضائع کیا جائے گا ؟
اس سے بہتر نہیں ہے کہ جن جن حلقوں پر مولانا کو اعتراض ہے وہ کھلوا لئے جائیں
آخر recounting میں ن لیگ نے بھی تو اپنی 8 سیٹیں واپس لے ہی لی ہیں نا ۔

account_circle
Shag_A(@Shag14_) 's Twitter Profile Photo

🌷 السَّـــــــلاَمُ عَلَيْــــــــــــــلیکُمْ ورحـــــمۃ اللــــہ وبرکاتــــہ 🌷

💜 صَلَّی اللہُ عَلٰی حَبِیْبِہٖ سیدنا مُحَمَّدٍ وَّآلِہٖ واصحابہ وَبَارِکْ وَسَلَّمْ 💜

account_circle
Shag_A(@Shag14_) 's Twitter Profile Photo

۞۞﷽۞۞
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○(ﷺ)
میرے نبی کا زکر ہمیشہ بلند رہے گا ۔۔❣️

🌹۞۞★اللهمَّ صَلِّﷺوَسَلِّمْﷺوَبَارِكﷺْ
علىﷺنبيناﷺمحمدﷺ ۞۞▼۞🌹
❣️رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں درود شریف کثرت سے پڑھیں ❣️

۞۞﷽۞۞ وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○(ﷺ) میرے نبی کا زکر ہمیشہ بلند رہے گا ۔۔❣️ 🌹۞۞★اللهمَّ صَلِّﷺوَسَلِّمْﷺوَبَارِكﷺْ علىﷺنبيناﷺمحمدﷺ ۞۞▼۞🌹 ❣️رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں درود شریف کثرت سے پڑھیں ❣️ #رمضان_كريم
account_circle
Shag_A(@Shag14_) 's Twitter Profile Photo

House of Sharifs 💜
ایک برینڈ ہے
✨کام کا ۔✨خدمت کا ۔✨ترقی کا۔ ✨خوشحالی کا
Maryam Nawaz Sharif
کی ایک مہینے کی کارکردگی دوسرے صوبوں کے وزرائے اعلیٰ کے لئے چیلنج بن گئی ہے
ہمت ہے کسی میں جو کارکردگی میں مریم نواز کو شکست دے سکے ؟
Weldon CM Punjab 💜
💕 👇

account_circle
Shag_A(@Shag14_) 's Twitter Profile Photo

بالآخر ڈونلڈ لو نے بھی مان لیا کہ الیکشن صاف وشفاف نہیں ہوا
جھرلو پھیرا گیا ہے
کیا آپ لوگ اس سے اتفاق کرتے ہیں کہ
پی ٹی آئی کو KPK میں زبردستی سیٹیں جتوائی گئیں ؟

account_circle
Shag_A(@Shag14_) 's Twitter Profile Photo

کیا آپ سمجھتے ہیں کہ
پی ٹی آئی دور حکومت میں
قیدی نمبر 804 😅
اور بنی گالا پہنچو😅
کے علاؤہ کوئی اور کارکردگی ہے بتانے والی ؟🤔🤔
یہ کارکردگی بھی ہے ۔ہوٹلوں میں لڑکیوں کو لیجانا 👇👇

account_circle
Shag_A(@Shag14_) 's Twitter Profile Photo

چلیں آج سناتے ہیں
Hamid Mir حامد میر
اور ملک ریاض کے پیار کی کہانی
ملک ریاض کون یے؟ ڈان یے؟ مافیا یے ؟ جو سارا ملک چلا رہا یے
بقول حامد میر ۔ملک ریاض کا کور نام میجر اکبر یے
اور یہ انٹیلیجنس کے کئی سٹنگ آپریشنز میں حصہ لیتا رہا یے ۔حامد میر کے پاس ثبوت ہیں ۔
اور اس کے بعد ملک ریاض نے…

account_circle
Shag_A(@Shag14_) 's Twitter Profile Photo

پاکستان تباہ کرنے والے 3 بیغیرت
کردار
انکو ہمیشہ اپنی بددعاوں میں یاد رکھیں
زندگی میں یہ کبھی سکھ نہ پائیں
آمین ثم آمین

پاکستان تباہ کرنے والے 3 بیغیرت کردار انکو ہمیشہ اپنی بددعاوں میں یاد رکھیں زندگی میں یہ کبھی سکھ نہ پائیں آمین ثم آمین
account_circle
Shag_A(@Shag14_) 's Twitter Profile Photo

ڈئیر
DG ISPR
Ishaq Dar
Shehbaz Sharif
آپ نے اب تک 9 مئی کے غداروں کو کیفر کردار تک نہیں پہنچایا تو ان کمبخت،خبیث، جنونیوں کے پاسپورٹ اور آئی ڈی کارڈ کب بلاک کریں گے؟
آپکی negligence ملک کو مزید نقصان بنانے کا باعث ہو گی
کم از کم عوام کو کہیں تو مطمئن کریں
آر ٹی پلیز

account_circle
Shag_A(@Shag14_) 's Twitter Profile Photo

🌷 السَّـــــــلاَمُ عَلَيْــــــــــــــلیکُمْ ورحـــــمۃ اللــــہ وبرکاتــــہ 🌷

💜 صَلَّی اللہُ عَلٰی حَبِیْبِہٖ سیدنا مُحَمَّدٍ وَّآلِہٖ واصحابہ وَبَارِکْ وَسَلَّمْ 💜

🌷 السَّـــــــلاَمُ عَلَيْــــــــــــــلیکُمْ ورحـــــمۃ اللــــہ وبرکاتــــہ 🌷 💜 صَلَّی اللہُ عَلٰی حَبِیْبِہٖ سیدنا مُحَمَّدٍ وَّآلِہٖ واصحابہ وَبَارِکْ وَسَلَّمْ 💜 #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ #رمضان_كريم
account_circle
Shag_A(@Shag14_) 's Twitter Profile Photo

🌾آج رمضان کا دوسرا جمعہ مبارک ہو🌾
آئیے آج مل کر دعا کریں کہ جس جس نے ہمارے ملک کو تباہ کرنے اور نقصان پہنچانے میں اپنا کردار ادا کیا،وہ جج ہو یا جرنیل، یا کوئی سیاستدان
سب کو تباہ و برباد کر
انکی تمام طاقت اور دولت ان سے چھین کر انکو سڑکوں پر رسوا کر
بولیں ۔امین ثم آمین 🌾

🌾آج رمضان کا دوسرا جمعہ مبارک ہو🌾 آئیے آج مل کر دعا کریں کہ جس جس نے ہمارے ملک کو تباہ کرنے اور نقصان پہنچانے میں اپنا کردار ادا کیا،وہ جج ہو یا جرنیل، یا کوئی سیاستدان سب کو تباہ و برباد کر انکی تمام طاقت اور دولت ان سے چھین کر انکو سڑکوں پر رسوا کر بولیں ۔امین ثم آمین 🌾
account_circle
Shag_A(@Shag14_) 's Twitter Profile Photo

اسلام و علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌹

💜🌾یا أَیُّهَا الَّذینَ آمَنُوا اسْتَعینُوا بِالصَّبْرِ وَ الصَّلاةِ إِنَّ اللّهَ مَعَ الصّابِرینَ🌾💜
💜🌾اے ایمان والو! زندگی کے سخت ترین کے موقع پر) صبر و استقامت اور نماز سے مدد حاصل کرو۔ (کیونکہ ) خدا صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے🌾💜

اسلام و علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌹 💜🌾یا أَیُّهَا الَّذینَ آمَنُوا اسْتَعینُوا بِالصَّبْرِ وَ الصَّلاةِ إِنَّ اللّهَ مَعَ الصّابِرینَ🌾💜 💜🌾اے ایمان والو! زندگی کے سخت ترین کے موقع پر) صبر و استقامت اور نماز سے مدد حاصل کرو۔ (کیونکہ ) خدا صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے🌾💜
account_circle
Shag_A(@Shag14_) 's Twitter Profile Photo

🇵🇰 آج کل ہمارے پیارے وطن پر
' کچے کے ڈاکوؤں
' پکے کے ڈاکوؤں
یہودیوں ۔قادیانی مافیاز کا قبضہ ہے ۔۔جو کہ ایک بہت ہی تشویش ناک بات ہے
اس ماہ رمضان میں ہر ' نماز اور افطاری ' کے اوقات میں ان مافیاز سے چھٹکارے کے لئے خصوصی دعائیں کریں🤲
خدا ان سبکو غارت کرے آمین ثم آمین

🇵🇰 آج کل ہمارے پیارے وطن پر ' کچے کے ڈاکوؤں ' پکے کے ڈاکوؤں یہودیوں ۔قادیانی مافیاز کا قبضہ ہے ۔۔جو کہ ایک بہت ہی تشویش ناک بات ہے اس ماہ رمضان میں ہر ' نماز اور افطاری ' کے اوقات میں ان مافیاز سے چھٹکارے کے لئے خصوصی دعائیں کریں🤲 خدا ان سبکو غارت کرے آمین ثم آمین #Russia
account_circle
Shag_A(@Shag14_) 's Twitter Profile Photo

میرے تمام پیارے پیارے محب وطن پاکستانیوں کو
یوم پاکستان کی بہت بہت مبارک باد 🌷💕🌷

🪷خدا کرے میرے ارض پاک پر اترے
🪷وہ فصلِ گل جسے اندیشہء زوال نہ ہو
یا اللہ ہمیں دشمنوں کے شر سے بچا
آمین ثم آمین 💕

میرے تمام پیارے پیارے محب وطن پاکستانیوں کو یوم پاکستان کی بہت بہت مبارک باد 🌷💕🌷 🪷خدا کرے میرے ارض پاک پر اترے 🪷وہ فصلِ گل جسے اندیشہء زوال نہ ہو یا اللہ ہمیں دشمنوں کے شر سے بچا آمین ثم آمین 💕
account_circle
Shag_A(@Shag14_) 's Twitter Profile Photo

🌾 اسلام و علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌾
🌷آئیے دن کا آغاز درود شریف سے کرتے ہیں🌷

💚✨🕋۞اللَّـﮬـُمَّ صـَلِِّ وَسَلِّـمْ وَبَارِكْ ؏َـلَےسَيِّدِنَـامُحَمـَّد وَعَلَى آلِهِ وَصَحْبِهِ وَسَلِّمْ تَسْلِيمَاً كَثِيرَاً۞ ﷺ۞🕋✨🌹💚

account_circle
Shag_A(@Shag14_) 's Twitter Profile Photo

ایک مرتبہ ویڈیو ضرور دیکھیں اور اگر سمجھ نا آئے تو دوبارہ دیکھیں کہ غربت کا مذاق کس طرح اڑایا جاتا ہے
انسانیت وہاں دم توڑتی ہے جہاں کسی شخص کی مجبوری دوسروں کے لئیے تماشا بن جائے مرچیں کھالیں لیکن آنسو نکل آئے
😮‍💨
نہیں اس زمانے میں کیا، دل کے اندر
نہیں ہے تو خوفِ خدا، دل کے اندر…

account_circle