محمد عثمان(@one_pak_) 's Twitter Profileg
محمد عثمان

@one_pak_

|Social Media Activist|
|#محبت_مافیا|
|https://t.co/5XlE7LXpsa|

ID:977532014936182784

calendar_today24-03-2018 13:06:08

150,9K Tweets

31,0K Followers

26,3K Following

Tauqir Malik(@TQR33) 's Twitter Profile Photo

ایک خاتون سہیلی کو فون پہ بتا رہی تھی
ماشاءاللہ میرا داماد بہت اچھا ہے ساری کی ساری تنخواہ لا کر میری بیٹی کے ہاتھ پہ رکھتا ہے اور ایک میرا نکما بیٹا ہے ساری تنخواہ بیوی کو دے دیتا ہے۔
کیا کروں میرے تو نصیب ہی برے ہیں
🤭😂😜

account_circle
Tauqir Malik(@TQR33) 's Twitter Profile Photo

اگر عورتیں پیروں سے تعویذ لینا بند کردیں
تو ایک مہینے میں یہ پیر مزدوری کرتے نظر آئیں۔

account_circle
❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️(@tarar_4) 's Twitter Profile Photo

پاکستان سے محبت کرنے والے Saifurrehman Muhammad Noman سیف الرحمان بھائی کو فالو کریں اور 100%فالو بیک حاصل کریں 🌹❤️

پاکستان سے محبت کرنے والے @Npti223 سیف الرحمان بھائی کو فالو کریں اور 100%فالو بیک حاصل کریں 🌹❤️
account_circle
𝕏 Huma𝕏(@humma_g) 's Twitter Profile Photo


تمام پاکستانیوں سے محبت اور پاکستانیوں کے دشمنوں کے لئے مافیا
ہمارے بڑے بھیا Shafqat Ch
میدان پر میدان مارتے ہویے
مبارکباد❤️❤️

#محبت_مافیا تمام پاکستانیوں سے محبت اور پاکستانیوں کے دشمنوں کے لئے مافیا ہمارے بڑے بھیا @shafqatmm1 میدان پر میدان مارتے ہویے مبارکباد❤️❤️
account_circle
محمد عثمان(@one_pak_) 's Twitter Profile Photo

1st may
یـــــــــومِ مــــــــــــزدور
👷👷👷👷
Labour day
مزدور کے نام پہ چھٹی ہو گی خود وہ کام پہ جائے گا
میرے دیس میں آج مزدور کا دن منایا جائے گا

1st may یـــــــــومِ مــــــــــــزدور 👷👷👷👷 Labour day مزدور کے نام پہ چھٹی ہو گی خود وہ کام پہ جائے گا میرے دیس میں آج مزدور کا دن منایا جائے گا
account_circle
Tauqir Malik(@TQR33) 's Twitter Profile Photo

نفیس لوگ ہمیشہ محبت سے زیادہ عزت دیتے ہیں کیونکہ محبت کا اظہار صرف خاص موقعوں پر ہوتا ہے جبکہ عزت ہر وقت ملحوظ خاطر رکھی جاتی ہے یقیناً لوگ محبت کے بغیر آدھے ہوتے ہیں لیکن عزت کے بغیر تو انسان، انسان ہی نھیں رہتا اور مجھے خوشی ہے میرے اردگرد بہت نفیس لوگ موجود ہیں۔
آپکا بڑا شکریہ

account_circle
محمد عثمان(@one_pak_) 's Twitter Profile Photo

ہر انسان کی گھڑی اس کے اندر نصب ہے
جس کا تعلق اس پر بیتنے والی کیفیت سے منسلک ہے
یہ باہر لگی گھڑیاں بھلا وقت کب بتاتی ہیں
یہ تو صرف گزرنے والے سیکنڈز منٹس اور گھنٹوں کا حساب رکھتی ہیں
جو ہمارے اندر بیتے
بس وہی ہمارا وقت ہوتا ہے ❤‍🩹🖇️

ہر انسان کی گھڑی اس کے اندر نصب ہے جس کا تعلق اس پر بیتنے والی کیفیت سے منسلک ہے یہ باہر لگی گھڑیاں بھلا وقت کب بتاتی ہیں یہ تو صرف گزرنے والے سیکنڈز منٹس اور گھنٹوں کا حساب رکھتی ہیں جو ہمارے اندر بیتے بس وہی ہمارا وقت ہوتا ہے ❤‍🩹🖇️
account_circle