Shan G(@MianShan09) 's Twitter Profile Photo

مینارپاکستان لوگوں نے روزہ کیسے افطار کیا ؟ خوبصورت منظر
انکو تم دہشت گرد کہتے ہوشرم سے ڈوب جاو..
@FawadPTIUpdates

account_circle
I am nothing!!(@mudassirkhan707) 's Twitter Profile Photo

Lashkar Bhi Tumhara Hai Sardar Bhi Tumhara Hai.

Tum Jhoot Ko Sach Likh Do Akhbaar Bhi Tumhara Hai.

Khoone Mazloom Jyada Nahi Bahane Wala.

Zulm Ka Daur Bahut Din Nahi Rehne Wala.

In Andhero Ka Jigar Chir Kar Noor Ayega.
Tum Ho Firon Toh Musa Bhi Zaroor Aayega.

account_circle
Dua Zaynab(@Pti780) 's Twitter Profile Photo

بیشک اللٰہ ہی سب سے بڑا اور عظمت والا ہے
اللٰہ پاک آپکو حق/ سچ کیساتھ ڈٹ کر کھڑے رہنے کی توفیق دے اور جتنے اسیر ان بیگناہ قید و بند کی صعوبتیں برداشت کر رہے ہیں انکو رہائی عطا فرمائے آمین ثم آمین 🤲🏻🤲🏻🤲🏻
@ImranRiazK

account_circle
mueed khan pti🇧🇫(@Mueedkhan_Pti) 's Twitter Profile Photo

مملکت خداداد اسلامی جمہوریہ پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں ناقص ترین 20 کلو آٹے کا تھیلا لینے کے لیئے طویل جدوجہد کے بعد کامیاب ہوا ، لیکن
جان کی بازی ہار گیا ،
اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھا ، بچوں کو یتیم کرگیا،
یااللہ مزدوروں ، لاچاروں ، پر رحم فرما
Imran Khan
@ImranRiazK،

@ImranKhanPTI
@ImranRiazK،
account_circle
A W Y ⁱᴾⁱᵃⁿ(@Abdulwa38626345) 's Twitter Profile Photo

پوری قوم کا مطالبہ ہے کہ عمران ریاض خان کو 14 اگست آزادی کے دن آزاد کیا جائے۔۔۔

han

پوری قوم کا مطالبہ ہے کہ عمران ریاض خان کو 14 اگست آزادی کے دن آزاد کیا جائے۔۔۔
#ImranRiazK
#ImranRiazKhan
#imranriaz
account_circle
Khurram Malik(@khurramm_malik) 's Twitter Profile Photo

Today I met brother Imran Riaz Khan in the office after his release.imran bahi says that he will stand by the truth and the Right. No worry if he is arrested as many times..
Imran Riaz khan

Today I met brother Imran Riaz Khan in the office after his release.imran bahi says that he will stand by the truth and the Right. No worry if he is arrested as many times..
@ImranRiazk_ #PTIOfficial
account_circle
Malik Allah Bux(@ABMalik888) 's Twitter Profile Photo

چیف جسٹس آف پاکستان کے نام ارشد شریف شہید کا خط ۔۔۔ جس کا اسوقت نوٹس نہیں لیا گیا ۔۔ ارشد تو شہید ھو کر امر ھو گیا لیکن اب ھم کسی کو شہید نہیں ھونے دینگے ۔۔۔ آپ سے گذارش ھے کہ اس خون خرابے کا نوٹس لیں اور اس حکومت کو گھر بھیج کر فیئر الیکشن اپنی نگرانی میں کرائیں ۔۔
@ImranRiazK

account_circle
Siasat.Pak(@siasat_pak1) 's Twitter Profile Photo

سانحہ بہاولنگر کے بعد اگر کوئی مورال اس فورس میں رہ گیا تھا تو وہ بھی محترمہ گرانے کے چکر میں لگتی ہیں۔ انہیں لانے والوں کو سوچنا چاہیئے کہ یہ فلموں میں چھوٹے موٹے رولز کرنے کے شوقین تھے مگر ان بہروپیوں اور نوسربازوں کو بار بار قوم پر مسلط کر دیا گیا۔'عمران ریاض خان

Azeem Shah 🇵🇰(@Azeem_Shah_Pti) 's Twitter Profile Photo

ایبٹ آباد حادثہ لنگرہ کے قریب
پی ٹی آئی رہنما عاطف منصب کی گاڑی پر راکٹ فائر 10 کے 10 لوگ موقع پر شہید۔ عاطف منصب سے میرا زاتی اچھا رشتہ تھا بہت دلیر لیڈر تھا۔جیل میں ہو کر بھی چیئرمین شپ جیتا۔اللہ انکا اگلا جہان آسان کرے اور انکی فیملی کو صبر دے۔
Ch.Shahzad Gill

@ShahzadGill202 
@ImranRiazK
account_circle
Azmat Ullah Khan(@AzmatKhanTDP) 's Twitter Profile Photo

پرویز مشرف کے اس کارنامے کو آج پورا پاکستان سلام کرتا ہے ۔۔۔🔥🔥
اور انشاءاللہ وہ دن دور نہیں جب یہ ایک بار پھر ان ہی سلاخوں کے پیچھے ہو گا

Adil Raja Sabine Kayani || سبین کیانی || Imran Riaz khan Imran Khan Tehreek-e-Dastak Pakistan Fatima Khan

پرویز مشرف کے اس کارنامے کو آج پورا پاکستان سلام کرتا ہے ۔۔۔🔥🔥 
اور انشاءاللہ وہ دن دور نہیں جب یہ ایک بار پھر ان ہی سلاخوں کے پیچھے ہو گا 

@soldierspeaks @sabine_kayani @ImranRiazk_ @ImranRiazKhan @TDastak @FatimaKH_N
account_circle
fatahjhatial@gmail.com(@fatahjhatialgm1) 's Twitter Profile Photo

یہ آٸینے تُجھے تیری خبر دیں نہ سکیں گے
آ دیکھ میری آنکھ سے، تو کتنا حسِیں ہے ♥️
@ImranRiazK Sanam Javaid Khan Dr.FizaKhan Falak Javaid Khan

یہ آٸینے تُجھے تیری خبر دیں نہ سکیں گے
آ دیکھ میری آنکھ سے، تو کتنا حسِیں ہے ♥️
#imranKhanPTI @ImranRiazK @sanamkh22 @Dr_fizakhan @falakjavaidkhan
account_circle