Aftab khan Niazi(@aftabniazi007) 's Twitter Profile Photo

سلیکٹڈ وزیراعظم عمران خان کے بے شمار یوٹرنز میں سے چند مشہور زمانہ یوٹرنز عوام کی نظر ۔۔۔
کیا کسی ملک کے پاس ایسا انمول اور ھیرا قسم کا وزیراعظم ہے
یہ صرف پاکستان کی بدقسمتی ہے کہ ایسے انمول ہیرے پاکستان میں پائے جاتے ہیں
Azma Zahid Bokhari Team
@WaheedM59807955
Zeeshan Malik

account_circle
TARIQ MASOOD BUTT(@BUTT_566) 's Twitter Profile Photo


اور وزیراعظم کہہ رہے ہیں کہ اُن کے سوا کوئی چوائس موجود نہیں۔ یہ بات کسی حد تک درست بھی ہے کہ ’چوائس‘ سر دست موجود نہیں تاہم بااثر حلقوں کے لیے یہ ناممکن بھی تو نہیں۔
=($
@WaheedM59807955

account_circle
TARIQ MASOOD BUTT(@BUTT_566) 's Twitter Profile Photo


”وسیع تر قومی مفاد“ میں حلف سے روگردانی بھی حب الوطنی کا پیمانہ بن جاتی ہے۔ امیدوں کا محور صرف پپو بن جاتا ہے۔
÷{} ¥
@WaheedM59807955

account_circle
TARIQ MASOOD BUTT(@BUTT_566) 's Twitter Profile Photo


سہاگن وہی جو پیا من بھائے۔ ہوس اقتدار میں مبتلا حرص زدہ قوتوں نے پپو کو مسند اقتدار پر تو بیٹھا دیا مگر طرز حکمرانی نہ سکھا سکے۔
٪($#
@WaheedM59807955

account_circle