Asif(@1asiff) 's Twitter Profileg
Asif

@1asiff

ID:1293832135929933825

calendar_today13-08-2020 08:50:06

3,4K Tweets

487 Followers

0 Following

Maryam Nawaz Sharif(@MaryamNSharif) 's Twitter Profile Photo

اتحاد، ایمان، تنظیم۔ یہ وہ رہنما اصول ہیں جو بانی پاکستان نے اس ملک کے عوام کو سمجھائے۔ آج قائد اعظم کی یوم پیدائش پر وعدہ کرتے ہیں کہ ان اصولوں پر چلتے ہوئے ہم پاکستان کو ایک فلاحی اور جمہوری ریاست بنائیں گے جہاں آئین بالادست ہوگا اور عوام کو حقِ حکمرانی حاصل ہوگا انشاءاللّہ۔

account_circle
Maryam Nawaz Sharif(@MaryamNSharif) 's Twitter Profile Photo

میں آپ کی بیٹی بھی ہوں اور آپ کے سیاسی نظریے، بصیرت کی پیروکار بھی۔ آپ کی بیٹی ہونا ایک اعزاز بھی ہے اور ایک عظیم ذمے داری بھی۔ ایک بیٹی کی حیثیت سے اپنے والد اور ایک کارکن کے طور پر اپنے قائد کے لئے دعا گو ہوں کہ اللہ تعالی آپ کا سایہ پاکستان اور ہم سب پر تادیر قائم رکھے۔ آمین

account_circle
Maryam Nawaz Sharif(@MaryamNSharif) 's Twitter Profile Photo

آج آپ کی سالگرہ ہے،آپ سے مل نہیں سکتی مگر حوصلہ اس بات کا ہے کہ میں آپ کے نظریات اور جدوجہد پر ثابت قدمی سے کھڑی ہوں۔ الحمدُللّہ میرے قدم اس راستے سے ڈگمگائے نہیں جس راستے پر آپ اپنی قوم کے لئے چل رہے ہیں۔ اللّہ کرے ہماری اگلی ملاقات آپ کی مکمل صحت کے ساتھ ہو۔ سالگرہ مبارک ابو ❤️

account_circle
Nawaz Sharif(@NawazSharifMNS) 's Twitter Profile Photo

ووٹ چوری کرکے عمران خان کو لانے والے اب گرینڈ نیشنل ڈائیلاگ کا شوشہ چھوڑ رہے ہیں۔جسکا مقصد اس نا اہل کرپٹ حکومت اور سلیکٹرز کو PDM سے NRO دلوانا ہے۔ہماری جدوجہد عوامی مشکلات کے حل اور ووٹ کو عزت دو کیلئے ہے۔ایسے کسی ڈائیلاگ کا حصہ بننا اپنے مقدس مقصد سے پیچھے ہٹنے کے مترادف ہو گا

account_circle
Pakistan News update(@PakistanUpdatee) 's Twitter Profile Photo

اور آخر میں مولانا عبد الغفور حیدری صاحب نے جنرل باجوہ کو یہ بھی کہا نہ چیڑ ملنگا نوں 💪

account_circle
Ahsan Iqbal(@betterpakistan) 's Twitter Profile Photo

قائد کا پاکستان - ہم سب کا پاکستان
آئیے یوم قائد پہ عہد کریں کہ پاکستان میں ووٹ کی عزت کے ذریعہ اپنے وطن کو امن، بھائی چارہ اور یکجہتی کا گہوارہ بنانے کے لئے کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیں چھوڑیں گے-

account_circle
Mian Iftikhar Husain(@MianIftikharHus) 's Twitter Profile Photo

یاالله ھم سبکو منافقت سے بچا۔۔!
انسان کے غُصے میں عجیب منافقت ہے اپنے سے طاقتور کے سامنے کنڑول کر لیتا ہے لیکن اپنے سے کمزور پر غصہ کرنے میں دیر نہیں کرتا۔

account_circle
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan(@juipakofficial) 's Twitter Profile Photo

نیب یا کسی اور ادارے کی آڑ میں مولانا فضل الرحمن کی کردار کشی مہم کو فی الفور بند کیا جائے،ہمیں معلوم ہے کس کی ایماء پر کیا جارہا ہے،مقتدر ادارے باز آجائیں ہمیں مجبور نا کریں ورنہ ہمارے احتجاج کا رخ جی ایچ کیو کی طرف ہوجائے گا، فخر جمعیت سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری

account_circle
ANWAR MAQSOOD(@ANWARMAQS00D) 's Twitter Profile Photo

بل گیٹس کی ہر خفیہ میٹنگ میں زید حامد بیٹھا ہوتا ہے۔ اور یہودی ہر سازش کی خبر سب سے پہلے اوریا مقبول جان سے شئیر کرتے ہیں۔

account_circle
Reham Khan(@RehamKhan1) 's Twitter Profile Photo

کیا مرغیاں بھی سلیکٹڈ حکومت کے خلاف سازش کر رہی ہیں؟

ایجنسیوں کو چاہیے وزیراعظم کو بتائیں کے مرغیوں کے رابطے کس سے ہیں

account_circle